تازہ ترین
Home / کراچی (page 392)

کراچی

میں بے گناہ اور بے قصور ہوں میں اور میرا بھائی اپنی قانونی جنگ لڑ رہا ہے معلوم نہیں کہ مجھے گرفتار کیا جارہا ہے ہم نے تمام قانونی تقاضے پورے کئے ہیں جو ہوگا بہتر ہوگا۔ فریال تالپور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں گزشتہ روز اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت قائمہ کمیٹی کی چیرپرسن فریال تالپور نے کی۔ اجلاس میں مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب، شرجیل میمن، قاسم سومرو، شمیم …

مزید پڑھیں

ناظم آباد پاپوش نگر میں چاندنی چوک کے قریب کثیر المنزلہ عمارت سے ملبہ گرگیا، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ایس بی سی اے کے حکام خاموش تماشائی، صفیان بلڈر کےکارندوں نےعلاقہ مکینوں کودھمکانہ شروع کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) غیر قانونی تعمیرات ملبہ گرنے کا حادثہ، بلڈر مافیا بے لگام ناظم آباد پاپوش نگر میں چاندنی چوک کے قریب کثیر المنزلہ عمارت سے ملبہ گرگیا، حادثے کے وقت گلی میں بچے کھیل رہے تھے، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 60 گزسے بھی …

مزید پڑھیں

پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ میں 82 ارب روپے کے موبائل فونز درآمد کیے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 10ماہ میں پاکستانیوں نے 82 ارب روپے کے موبائل فونز درآمد کیے، گزشتہ مالی سال اسی مدت میں 67 کروڑ 85 لاکھ ڈالر کے موبائل فون درآمد کئے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ میں 82 …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملک بھر میں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے ہیں۔ دس روزہ اعتکاف کے دوران عبادات، ذکر و اذکار اور قران پاک کی تلاوت سینوں کو منور کیا جائے گا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ جس شخص نے رمضان المبارک …

مزید پڑھیں

سندھ نرسز الائنس کا صوبے بھر کے ہسپتالوں میں کل سے ٹوکن ہڑتال و احتجاج کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ نرسز الائنس کا صوبے بھر کے ہسپتالوں میں پیر 27 مئی سے ٹوکن ہڑتال و احتجاج کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق سندھ نرسز الائنس کا اجلاس جمعے کو حیدرآباد میں منعقد ہوا جس میں نرسوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اجلاس سے اعجاز علی …

مزید پڑھیں

کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کا افطار ڈنر ملکی سطح پر صحافیوں کا سب سے بڑا اجتماع۔ افطار ڈنر میں سیاسی و مذہبی جماعتوں، سماجی، کاروباری، حکومتی شخصیات اور میڈیا کی صنعت سے وابستہ افراد کی بڑی تعداد میں شرکت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کا افطار ڈنر ملکی سطح پر صحافیوں کا سب سے بڑا اجتماع۔ افطار ڈنر میں سیاسی و مذہبی جماعتوں، سماجی، کاروباری، حکومتی شخصیات اور میڈیا کی صنعت سے وابستہ افراد کی بڑی تعداد میں شرکت، افطار ڈنر میں شہر بھر کے …

مزید پڑھیں

عباسی شہید اسپتال کی مافیا مریضوں کی جان کی دشمن بن گئی ٹراما سینٹر جانیوالی گیس کی لائن کو توڑنے کی کوشش کی گئی۔ ذرائع

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عباسی شہید اسپتال کی مافیا مریضوں کی جان کی دشمن بن گئی ٹراما سینٹر جانیوالی گیس کی لائن کو توڑنے کی کوشش کی گئی، ذرائع کے مطابق ایمرجنسی وارڈ میں جانیوالی گیس لائن کو نقصان پہنچایا گیا جس سے سینکڑوں مریضوں کی زندگیوں کو نقصان پہنچ …

مزید پڑھیں

کراچی ضلع غربی سرجانی ٹاؤن پولیس کی کاروائی 4 ڈکیت گرفتار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ضلع غربی سرجانی ٹاؤن پولیس کی کاروائی 4 ڈکیت گرفتار، گرفتار ڈکیت دانش، یامین، فیصل اور حمزہ کے قبضے سے 3 پستول موبائل فون کیش اور موٹر سائیکلیں برآمد ملزمان اسٹریٹ کرائم موٹر سائیکل لفٹنگ اور دیگر جرائم میں ملوث ہیں، ملزمان ماضی میں بھی …

مزید پڑھیں

کراچی میں غیر معمولی گرمی کا سلسلہ شروع، پارہ 40 ڈگری کو چھو جائے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) غیر معمولی گرمی کا سلسلہ آج سے شروع، پارہ 40 ڈگری کو چھو جائے گا۔ شہر میں آج سے مئی کے مہینے کے دوسرے ہیٹ ویو کا آغازہو رہا ہے جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ابتدائی روز گرمی کا پارہ 40 سے 42 ڈگری سینٹی …

مزید پڑھیں

کراچی ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ کا رات گئے حیدری مارکیٹ کا دورہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ کا رات گئے حیدری مارکیٹ کا دورہ۔ مارکیٹ پر قائم پولیس استقبالیہ کیمپ کا دورہ کیا اور وہاں تعینات مرد و خواتین اہلکاروں سے ملاقات کرکے ان کو عوام کی رہنمائی اور خدمت کے لئے اپنی ہرممکن کوشش کرنے …

مزید پڑھیں