تازہ ترین
Home / کراچی (page 388)

کراچی

قائد حزب اختلاف سندھ کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس, سندھ میں درپیش پانی، بجلی ، سیوریج اور دیگر مسائل پر تفصیلی گفتگو, ہم سندھ کے عوام کو کسی بھی مشکل میں اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ فردوس شمیم نقوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن لیڈر آفس سندھ اسمبلی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ سمیت اراکین قومی …

مزید پڑھیں

یوم دفاع پاکستان چیخ چیخ کر بھارت کو کہہ رہا ہے کوئی حماقت کی تو 65 سے بھی زیادہ پاور فل جواب ملے گا۔ سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری

کراچی (نوپ نیوز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ یوم دفاع پاکستان کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں جو پانچ گناہ بڑی طاقت کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن گئے، یوم دفاع پاکستان چیخ چیخ کر بھارت کو کہہ رہا ہے کوئی حماقت …

مزید پڑھیں

کراچی میں سعید آباد پولیس کی بڑی کارروائی ایرانی بسکٹ۔ ایرانی ٹاٸلز سمیت اعلی کوالٹی کی بڑی کھیپ چھالیہ کی پکڑی گئی

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) سعید آباد پولیس کی بڑی کارروائی ایرانی بسکٹ۔ ایرانی ٹاٸلز سمیت اعلی کوالٹی کی بڑی کھیپ چھالیہ کی پکڑی گئی۔ ایک عدد ٹیکسی۔ سوزوکی پک اپ۔ بڑی پیسنجر کوچ جس میں ایرانی بسکٹ برآمد کیے گئے۔ ڈی ایس پی سعید آباد شاہد کی سربراہی میں ایس …

مزید پڑھیں

پاکستان میں آج عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گئی۔ نماز عید کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دنیا کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی آج عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گئی۔ نماز عید کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور مساجد اور امام بارگاہوں کے باہر پولیس نفری …

مزید پڑھیں

کراچی میں گزشتہ رات سے جاری بارش نے تباہی مچا دی ہے شہر کی اہم شاہراہوں پر بارش کا پانی جمع ہونے کے باعث سڑکیں، ندی نالوں کا منظر پیش کررہی ہیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں گزشتہ رات سے جاری بارش نے تباہی مچا دی ہے شہر کی اہم شاہراہوں پر بارش کا پانی جمع ہونے کے باعث سڑکیں، ندی نالوں کا منظر پیش کررہی ہیں۔ بارش کی وجہ سے شہر کے نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا …

مزید پڑھیں

واٹس ایپ استعمال کرنے والوں ہوجاؤ ہوشیار، خطرناک خامیاں منظر عام پر آگئیں

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ کی خطرناک خامیاں سامنے آگئیں، محققین نے مقبول موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ کے اندر ایک ایسی سیکیورٹی خامی کا پتا لگایا ہے جس کے ذریعے آپ کے بھیجے گئے میسج کے ایک ایک لفظ کو تبدیل کرکے آپ کے نام سے پھیلایا جاسکتا ہے۔ …

مزید پڑھیں

آئی آئی چندریگر روڈ کراچی کو بہتر اور خوبصورت بنایا جائے گا، فٹ پاتھوں کو یکساں ڈیزائن سے بنایا جائے گا، زیبرا کراسنگ ریڈ پیور سے بنایا جائے گا۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کی اہم اور تاریخی شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ کو خوبصورت اوربہتر بنایا جائے گا۔ اس سلسلہ میں حکومت سندھ نے منصوبہ تیار کر لیا ہے ۔ اوراس پر عملدرآمد کی منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے۔ منصوبہ کے تحت شاہراہ کو خوبصورت بنایا جائے …

مزید پڑھیں

کراچی کورنگی میں تالے توڑ کر وارداتیں کرنے والے ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیج نوپ نیوز نے حاصل کرلیں چھوڑ کو بآسانی پہچانا جا سکتا ہے انتظامیہ خاموش

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کورنگی پونے 6 نمبر کی اب دیگر علاقوں کی طرح دکانیں بھی محفوظ نہیں رہی ہیں اسٹریٹ کرائم تو عروج پہ ہے۔ گزشتہ روز سے کورنگی پونے 6 کے علاقے میں کافی دکانداروں کی دکان کے تالے توڑ کر دکانوں کو لوٹا جارہا بل آخر …

مزید پڑھیں

کراچی سرجانی ٹاؤن پولیس کی کاروائی 2 اسٹریٹ کریمنل گرفتار اسلحہ برآمد مقدمہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سرجانی ٹاؤن پولیس کی کاروائی 2 اسٹریٹ کریمنل گرفتار اسلحہ برآمد مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن تھانے کے ایس ایچ او انسپکٹر ملک مظہر اقبال اعوان نے خفیہ اطلاع پر سرجانی ٹاون کے علاقے میں چھاپہ مار کارروائی میں 2 اسٹریٹ کریمنل گرفتار کر …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی موجودہ حکومت نے صوبے کی زراعت کو بھی تباہ کردیا اگر یہی صورتحال برقرار رہی توسندھ کے لوگ آئندہ کس طرح گزارہ کریں گے۔ پیر صاحب پگارا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حروں کے روحانی پیشوا اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ پیر صاحب پگارا نے کہا ہے کہ سندھ میں امن و امان کی صورتحال تشویش ناک ہے، پیپلز پارٹی کی موجودہ حکومت نے صوبے کی زراعت کو بھی تباہ کردیا اگر یہی صورتحال برقرار رہی توسندھ …

مزید پڑھیں