تازہ ترین
Home / کراچی (page 349)

کراچی

ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ نے روزنامچہ محرر تھانہ سر سید، پولیس کانسٹیبل محمد غفران کو اعزازی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایس ایس پی سینٹرل نے 15 کی اطلاع پر تھانہ سرسید کے لینڈ لائن نمبر پر کال کرکے کرائم کے متعلق حالات معلوم کیے جس پر کانسٹیبل محمد غفران روزنامچہ محرر تھانہ سرسید نے نہ صرف جرائم سے متعلق تفصیل بتائیں بلکہ تھانے پر موجود فیصل …

مزید پڑھیں

کراچی کے بیشتر علاقوں میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان ہیں۔ سردیوں کے آغاز سے ہی شہر کے مختلف علاقے گیس سے محروم ہوگئے۔ رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے کراچی میں بڑھتے ہوئے گیس بحران سے متعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے بیشتر علاقوں میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان ہیں۔ سردیوں کے آغاز سے ہی شہر …

مزید پڑھیں

یہ ملک جتنا ہمارا ہے اتنا ہی خصوصی افراد کا بھی ہے۔ تمام وفاقی اور صوبائی بلدیاتی اداروں میں اسپشل افراد کے لیے ملازمتوں کے کوٹہ پر مکمل عمل کیا جائے۔ چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال کا خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع اظہار خیال کرتے ہوۓ کہا ہے کہ یہ ملک جتنا ہمارا ہے اتنا ہی خصوصی افراد کا بھی ہے۔ تمام وفاقی اور صوبائی بلدیاتی اداروں میں اسپشل افراد کے لیے …

مزید پڑھیں

بارویں چار روزہ عالمی اردو کانفرنس کا افتتاح وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ 5 دسمبر کو کریںگے۔ محمد احمد شاہ صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی صدر محمد احمد شاہ نے کے 12ویں چار روزہ عالمی اردو کانفرنس کا افتتاح وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ 5 دسمبر کو کریںگے۔ اس کانفرنس میں انفرادیت یہ ہے کہ پاکستان کی علاقائی زبانوں، سندھی، بلوچی، پشتو اور پنجابی کو …

مزید پڑھیں

اقرا یونیورسٹی کا 18ویں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد، 840 طلبہ کو اسناد تفویض، 9 طلبہ کو اعلیٰ تعلیمی کارگردگی پر طلائی تمغوں سے نوازا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ تعلیم سے ہی معاشرے میں غربت اور ناانصافی کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ نچلے طبقوں کو تعلیم یافتہ کرکے ہی ایک مثبت معاشی تبدیلی کی راہ ہموار کی جاسکتی ہے۔ آج آپ ان بچوں کو بھی یاد رکھیں جو …

مزید پڑھیں

پندرہواں سالانہ کر اچی بین الاقوامی کتب میلے کا افتتاح جمعرات 5 دسمبر کو ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پندرہواں سالانہ کر اچی بین الاقوامی کتب میلے کا افتتاح جمعرات 5 دسمبر کو ہوگا۔ پاکستان پبلشرز اور بک سیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی کتابوں اور ادب سے شغف رکھنے والوں کے لیے منفرد بین الاقوامی میلہ کراچی …

مزید پڑھیں

کراچی ڈسٹرکٹ ایسٹ یونین کونسل 15 کنزالایمان مسجد والی گلی اور اس کے اطراف میں اسپیڈ بریکر اور پیج ورک کا ترقیاتی کام مکمل عوام کا درینہ مسئلہ حل۔ وائس چیئرمین یو سی 15 عمر کریم فاروق

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ڈسٹرکٹ ایسٹ یونین کونسل 15 کنزالایمان مسجد والی گلی اور اس کے اطراف میں اسپیڈ بریکر اور پیج ورک کا ترقیاتی کام کیا گیا جوکہ علاقہ مکینوں کا درینہ مسئلہ حل طلب تھا۔ یہاں اسپیڈ بریکر کے نہ ہونے کی وجہ سے آئے روز روڈ …

مزید پڑھیں

کراچی میں جاری میچز میں ناردرن کے سرمد بھٹی کی سنچری اور وقاص احمد کے 5 شکار، سنٹرل پنجاب نے سدرن پنجاب کے خلاف رنز کا انبار لگا دیا، بلوچستان کے عماد بٹ کی سنچری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں جاری میچ میں ناردرن کی پوزیشن مستحکم ہے۔ میچ کے دوسرے روز کے اختتام پر خیبر پختونخوا کی ٹیم پہلی اننگز میں 255 رنز کے خسارے کا شکار ہے جبکہ اس کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہوکر پویلین واپس لوٹ …

مزید پڑھیں

اردن میں آگ سے 13 پاکستانیوں کے جانبحق ہونے والے افسوسناک واقعے کا سندھ حکومت نے نوٹس لیتے ہوئے وزارتِ خارجہ سے رابطہ کرلیا، چیف سیکریٹری سندھ نے سیکریٹری خارجہ سے افسوسناک واقعے کی تفصیلات لیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اردن میں آگ سے 13 پاکستانیوں کے جانبحق ہونے کا سندھ حکومت نے نوٹس لیتے ہوئے وزارت خارجہ سے رابطہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے سیکریٹری فارن افیئرز سہیل محمود سے ٹیلیفون …

مزید پڑھیں

گلیمر اور بھر پور پرفارمنسز سے سجا، آئی پا کا طوفان اوسلو پر چھانے کیلئے تیار ہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بین الاقوامی سطح پر ہونے والا سب سے بڑا آزاد "ستاروں سے بھرپور” پاکستانی ایونٹ آئی پا انٹرنیشنل پاکستان پریسٹج ایوارڈز برطانیہ میں دو مرتبہ اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد اس سال اوسلو ناروے میں بھرپور طریقے سے چھانے کیلئے تیار ہے۔ ایوارڈز کی …

مزید پڑھیں