تازہ ترین
Home / کراچی (page 347)

کراچی

کراچی میں زیر زمین کیبلز کی منتقلی کے کام کی رفتار تیز کریں۔ ریڈ زون میں کیبلز کی منتقلی زیادہ سے زیادہ ایک ماہ میں مکمل کرلیں۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی کیبلز ایسوسی ایشن کو ہدایت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کیبلز ایسوسی ایشن سے کہا ہے کہ وہ سیفٹی تقاضوں کو مدنظر رکھیں۔ زیر زمین کیبلز کی منتقلی کے کام کی رفتار تیز کریں۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ریڈ زون میں کیبلز کی منتقلی زیادہ سے زیادہ ایک ماہ …

مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں استحکام، ڈالر کی نچلی پرواز

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭﯼ ﮨﻔﺘﮯ ﮐﮯ ﺍٓﺧﺮﯼ ﺭﻭﺯ ﺍﻧﭩﺮ ﺑﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﺰﯾﺪ ﭘﺎﻧﭻ ﭘﯿﺴﮯ ﮐﻤﯽ ﮐﮯ ساتھ 155.10 ﭘﺮ ﺍٓﮔﺌﯽ۔ ﻓﺎﺭﯾﮑﺲ ﮈﯾﻠﺮﺯ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺟﻤﻌﮯ ﮐﮯ ﺭﻭﺯ ﺟﺐ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﮐﮭﻠﯽ ﺗﻮ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ 155.15 ﺗﮭﯽ ﺗﺎﮨﻢ ﮐﺮﻧﺴﯽ ﮐﺎ ﻟﯿﻦ ﺩﯾﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﺣﺠﺎﻥ ﮈﺍﻟﺮ …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی جانب سے عوام میں ووٹ کے حوالے سے شعور کی آگاہی کیلئے نیشنل ووٹرز ڈے کا انعقاد خوش آئند اقدام ہے۔ اظہار الدین احمد خان چیئرمین بلدیہ غربی کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے عوام میں ووٹ کے حوالے سے شعور کی آگاہی کیلئے نیشنل ووٹرز ڈے کا انعقاد خوش آئند اقدام ہے ان خیالات کا اظہار انہوں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب …

مزید پڑھیں

کراچی میں 50 سے زائد کے الیکڑک کی مجرمانہ غفلت سے اموات کا معاملہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آج سندھ ہائیکورٹ میں کے الیکٹرک کی مجرمانہ غفلت کے خلاف سماجی کارکن فرحان وزیر نے سماجی کارکن جبران ناصر اور چار شہیدوں کے لواحقین جس میں ڈیفنس کے تین اور ایک کھارادر والوں کے ہمراہ پٹیشن جمع کروا دی، وزارت پانی و بجلی، نیپرا اور …

مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے جوبلی انشورنس کے پیش کردہ اوساکا بیٹریز کپ برائے پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز 2019 کے لیے ٹکٹوں کی فروخت اور ان کی مالیت کے حوالے سے تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز …

مزید پڑھیں

شہر میں گاڑیوں میں کالے شیشوں کے لگانے کیخلاف فوری اور سخت کارروائی جائے۔ شیخ عمر ریحان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان نے کراچی میں گاڑیوں کے کالے شیشوں کی بہتات پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رجحان میں اضافے کے باعث جرائم کو پنپنے کا موقع مل رہا ہے۔ …

مزید پڑھیں

نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی اور الکرم ٹیکسٹائل ملز کے درمیان ٹیکسائل صنعت میں جدید نئی تحقیق اور تعلیم کے شعبے میں مزید بہتری کے حوالے سے مفاہمت پر دستخط

کراچی (خصوصی رپورٹ: ایم ہاشم شر) نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی اور الکرم ٹیکسٹائل ملز کے درمیان ٹیکسائل صنعت میں جدید نئی تحقیق اور تعلیم کے شعبے میں مزید بہتری کے حوالے سے مفاہمت پر دستخط کی تقریب الکرم ٹیکسٹائل ملز کے آڈیو ٹوریم میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی …

مزید پڑھیں

ایدھی فاؤنڈیشن کے ساتھ ہونے والی نا انصافی کا وزیر اعظم پاکستان فوری نوٹس لیں۔ کسی بھی رفاہی ادارے کو پہنچائی جانے والی امداد کو روکنا انسانیت کے منافی عمل ہے۔ عبداللہ منصور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین ہیومن رائٹس ایڈووکیسی عبداللہ منصور نے کہا ہے کہ ایدھی فاؤنڈیشن یا کسی بھی رفاہی ادارے کو پہنچائی جانے والی امداد کو روکنا دراصل انسانیت کے منافی عمل ہے۔ ایدھی فاؤنڈیشن دنیا بھر میں رفاحی کاموں کے لئے مشہور ہے …

مزید پڑھیں

سنٹرل پنجاب اور ناردرن کی ٹیمیں قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گئیں، ناردرن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد خیبر پختونخوا کو 39 رنز سے شکست دی، سدرن پنجاب کے خلاف میچ ڈرا کرنے کے باوجود سنٹرل پنجاب کی فائنل میں رسائی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے خیبرپختونخوا کو 39 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ 245 رنز کے ہدف کے تعاقب میں خیبر پختونخوا کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 205 رنز پر ڈھیر …

مزید پڑھیں

کراچی کا موسم ایک بار پھر تبدیل ہوگیا، مطلع جزوی ابرآلود اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم سرد ہوگیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کا موسم ایک بار پھر تبدیل ہوگیا، مطلع جزوی ابرآلود اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم سرد ہوگیا۔ کراچی کا موسم ایک بار پھر تبدیل ہوگیا، گزشتہ ہفتے موسم معتدل رہنے کے بعد یکدم بدل گیا مطلع جزوی ابرآلود اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں۔ رات …

مزید پڑھیں