تازہ ترین
Home / کراچی (page 344)

کراچی

ڈی ایم سی ایسٹ منی اولمپکس اسپورٹس فیسٹیول، جونیئر یوتھ اور سنیئر 10,10 ویٹ کیٹگری میں پنجہ آزمائی ہوئی، سنیئر میں مدثر احمد جونیئر میں یاور عباس اور یوتھ میں طیب خان نے ٹائٹل پر قبضہ جمالیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈی ایم سی ایسٹ منی اولمپکس اسپورٹس فیسٹیول آرم ریسلنگ بوائز چمپیئن شپ کا انعقاد اولمپئین افتخار سید گراؤنڈ میں کیا گیا جس میں 87 بوائز نے جونیئر یوتھ اور سنیئر کے 10,10 ویٹ کیٹگری کے مقابلوں میں حصہ لیا۔ ڈی ایم سی ایسٹ اور اولمپیئن …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا فیض آباد دھرنا سوموٹو کیس بند کرنا، تحریک لبیک پاکستان کی اخلاقی فتح و جمہوری فتح ہے۔ علامہ رضی حسینی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو تحریک لبیک پاکستان کے خلاف ریفر کئے گئے فیض آباد دھرنا سوموٹو کیس کو قائم مقام چیف الیکشن کمشنر (ر) الطاف …

مزید پڑھیں

صحافی اپنی ملازمت کا تحفظ خود کریں۔ ایک کے بعد ایک صحافی جبری برطرفی کا شکار ہو رہے ہیں لیکن حکومت چین کی بانسری بجا رہی ہے۔ صدر کراچی پریس کلب امتیاز خان فاران

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صحافی اپنی ملازمت کا تحفظ خود کریں۔ ایک کے بعد ایک صحافی جبری برطرفی کا شکار ہو رہے ہیں لیکن حکومت چین کی بانسری بجا رہی ہے۔ میڈیا مالکان کی صحافت کش پالیسی کے باعث ملک بھر کے صحافی تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہے …

مزید پڑھیں

بھارت میں سب سے زیادہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوتی ہیں مقبوضہ کشمیر کی عوام آج بھی اپنے بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پراپنے خصوصی بیان میں کہا کہ آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ورلڈ ہیومن رائیٹس ڈے کا مقصد دنیا …

مزید پڑھیں

مہنگائی کے ریکارڈ کی بات کرنے والوں نے 12سالوں میں کرپشن کے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ 12سال سندھ کی عوام کا استحصال کرنے والے کس منہ سے استحصال کی بات کررہے ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا کہ مہنگائی کے ریکارڈ کی بات کرنے والوں نے 12سالوں میں کرپشن کے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ 12سال سندھ کی عوام کا استحصال کرنے والے کس منہ سے استحصال کی بات کررہے …

مزید پڑھیں

ڈی ایم سی ایسٹ منی اولمپکس اسپورٹس فیسٹیول آرم ریسلنگ بوائز اینڈ گرلز چمپیئن شپ گرلز میں سنیئر میں اوکاشہ ستہیو، یوتھ میں یسریٰ خان اور جونیئر میں انس اختر نے اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈی ایم سی ایسٹ منی اولمپکس اسپورٹس فیسٹیول آرم ریسلنگ بوائز اینڈ گرلز چمپیئن شپ کا انعقاد اولمپئین افتخار سید گراؤنڈ میں کیا گیا جس میں 68 گرلز نے جونیئر یوتھ اور سنیئر کے 10,10 ویٹ کیٹگری کے مقابلوں میں حصہ لیا۔ ڈی ایم سی ایسٹ …

مزید پڑھیں

آئی جی سندھ سے کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران، نمائندگان سمیت گورننگ باڈی میں شامل صحافی حضرات کے وفد کی خصوصی ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام سے کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران، نمائندگان سمیت گورننگ باڈی میں شامل صحافی حضرات کے وفد نے خصوصی ملاقات کی۔ وفد کی سربراہی حالیہ عام انتخابات میں منتخب ہونیوالے سینئر صحافی و صدر کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن …

مزید پڑھیں

ملائشیا سے سرمایہ کار اور سیاح پاکستان آنا چاہتے ہیں ہم ان کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔ ملائشین قونصل جنرل خیر النزران عبدالرحمن کا کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری سے خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں تعینات ملائشیا کے قونصل جنرل خیر النزران عبدالرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جوائنٹ وینچر اور ٹیکنالوجی ٹرانسفر کے شعبے میں مل کر کام کررہے ہیں، ملائشیا کے سرمایہ کار اور سیاح پاکستان آنا چاہتے ہیں، دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کے …

مزید پڑھیں

موبائل صارفین کے لئے بری خبر، مائکرو سوفٹ ونڈوز فون 31 دسمبر، اینڈرائڈ کا 2.3.7 ورژن، آئی فون آپریٹنگ سسٹم 8 ورژن کے صارفین 31 جنوری تک وہاٹس ایپ کو استعمال کرسکیں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دنیا بھر میں کروڑوں صارفین پیغامات اور کالز کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ استعمال کر رہے ہیں اور ان صارفین کی تعداد میں روز بروز اضافہ بھی ہوتا جارہا ہے لیکن آئندہ سال بہت سے صارفین اس ایپ کے استعمال سے محروم ہوجائیں گے۔ ایسے …

مزید پڑھیں

کراچی میں حقوق کے لیے احتجاج کرنے والے اساتذہ اور ٹرانسپورٹرز پر پولیس تشدد کی تحریک انصاف مذمت کرتی ہے۔ جمال صدیقی ترجمان پی ٹی آئی کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کی جانب سے حقوق کے لیے پرامن احتجاج کرنے والے اساتذہ اور ٹرانسپورٹرز پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت اس حوالے سے میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری کردہ بیان میں پی ٹی آئی کراچی کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی اور …

مزید پڑھیں