تازہ ترین
Home / کراچی (page 346)

کراچی

بلدیاتی تاریخ کا پہلا منی اولمپیکس اختتام پذیر، اختتامی تقریب میں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی، لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد، ولمپئین حنیف خان سمیت عوام کی بڑی تعداد کی شرکت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بلدیاتی تاریخ کا پہلا منی اولمپیکس اختتام پذیر، اختتامی تقریب میں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور کنونیئر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی، سینئر ڈپٹی کنونیئرعامر خان، ڈپٹی کنونیئر کنور نوید جمیل، ایم این اے کشور زہرہ، لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد، کرکٹر شعیب محمد …

مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا کی گئی دعا منگی گھر پہنچ گئی، دعا منگی کو ایک ہفتہ قبل ڈیفنس سے اغوا کیا گیا تھا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا کی گئی دعا منگی گھر پہنچ گئی، دعا منگی کو ایک ہفتہ قبل ڈیفنس سے اغوا کیا گیا تھا۔ رہائی کے بدلے تاوان بھی ادا کرنے کی اطلاعات ہیں۔ دعا منگی کو کار سوار افراد نے اغوا کیا تھا، اہلخانہ …

مزید پڑھیں

ایڈیشنل آئی جی کراچی کی زیر صدارت کراچی پولیس آفس میں 16 دسمبر سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس، پولیو مہم کے دوران پولیو عملہ کی سیکیورٹی اور دیگر حفاظتی امور پر تبادلہ خیال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کی زیر صدارت کراچی پولیس آفس میں بروز پیر 16 دسمبر 2019 سے آغاز ہونے والی پولیو مہم کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی آئی جی ایڈمن عاصم قائمخانی، ڈی آئی جی سی …

مزید پڑھیں

سندھی، پنجابی، پشتون، بلوچ اور مہاجر شناخت ہمیں روز حشر میں نہیں بچائے گی۔ اگر ہم مسلمان ہیں تو قبر میں رسول صلّی الله علیہ وسلم کے امتی کی حیثیت سے اتارے جائیں گے۔ مصطفیٰ کمال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سندھی، پنجابی، پشتون، بلوچ اور مہاجر شناخت ہمیں روز حشر میں نہیں بچائے گی۔ اگر ہم مسلمان ہیں تو قبر میں رسول صلّی الله علیہ وسلم کے امتی کی حیثیت سے اتارے جائیں گے۔ مجھے …

مزید پڑھیں

دارالامان لاہور جیسے واقعات ہمارے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہیں۔ سوشل ویلفیئر، بیت المال اور جیلوں میں اصلاح کے معاملات کی تحقیقات کے لئے بااختیار کمیشن تشکیل دیا جائے۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ دارالامان لاہور میں پیش آنے والے واقعے اور اس سے ملتے جلتے مسلسل پیش آتے رہنے والے ہزاروں واقعات ہمارے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہیں۔ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ، بیت المال اور جیلوں کے معاملات …

مزید پڑھیں

کراچی میں میگا پراجیکٹس کی تکمیل شہریوں کے لیے تحفہ ہے۔ آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی رہنمائی میں سندھ حکومت عوام کے خدمت کے لیے شب و روز کوشاں ہے۔ نوید بھٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے سیکرٹری ریکارڈ اینڈ ایونٹس نوید بھٹی نے کراچی میں میگا پراجیکٹس کی تکمیل کو شہریوں کے لیے تحفہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی رہنمائی میں سندھ حکومت عوام کے خدمت کے لیے شب …

مزید پڑھیں

سندھ رینجرز کی سچل 71 ونگ کی جانب سے شکریہ جناح فٹبال چیمپئن شپ 2019 کے سلسلے میں فٹبال چیمپیئن شپ کا افتتاح فٹبال اسٹیڈیم سیکٹر 8 سعید آباد بلدیہ ٹاؤن میں ہوا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے ماہ دسمبر کو جشن جناح کے طور پر منارہی ہے، سندھ رینجرز کی سچل 71 ونگ کی جانب سے شکریہ جناح فٹبال چیمپئن شپ 2019 کے سلسلے میں فٹبال چیمپیئن شپ کا افتتاح فٹبال اسٹیڈیم سیکٹر 8 سعید آباد بلدیہ …

مزید پڑھیں

دعا منگی کو 48 گھنٹوں میں بازیاب کروایا جائے۔ ورنہ پریس کلب کراچی پر دھرنا دیا جائے گا۔ طلحہ بیگ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دعا منگی کو 48 گھنٹوں میں بازیاب کروایا جائے ورنہ پریس کلب کراچی پر دھرنا دیا جائے گا یہ اظہار سماجی رہنما طلحہ بیگ نے کراچی سے اغوا ہونے والی لڑکی دعا منگی کی بازیابی کے لیے تین تلوار پر احتجاج مظاہرہ میں شرکت کے دوران …

مزید پڑھیں

اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ، کراچی پریس کلب اور کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے ممبر ذین العابدین المعروف عابد بھائی کی فاتحہ سوئم کراچی میں ادا کی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کراچی پریس کلب اور کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے ممبر ذین العابدین المعروف عابد بھائی کی فاتحہ سوئم ان کی رہائش گاہ کے قریب جامع مسجد نور سیکٹر الیون ایل نارتھ کراچی میں ادا کی گئی، فاتحہ سوئم میں …

مزید پڑھیں

جنسی تشدد اور ریپ سماجی و قانونی مسئلہ ہے لہذا نفسیاتی، سماجی اور ثقافتی نقطہ نظر سے اس کا کثیر العلمی تجزیہ کیا جانا لازم ہے۔ جسٹس ر ناصر اسلم زاہد کا "جنسی ہراسگی کے کیسز پر ردعمل” کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معاشرے میں جنسی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات تشویش ناک صورتحال کی عکاسی کرتے ہیں، پولیس، عدلیہ اور تمام متعلقہ اداروں کو باہمی طور پر کوشش کرنی ہوگی، قوانین پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار مقررین نے لیگل ایڈ سوسائٹی کے …

مزید پڑھیں