تازہ ترین
Home / کراچی (page 343)

کراچی

سندھ بھر میں 16 سے 19 دسمبر تک پولیو سے بچاؤ کے لیے خصوصی مہم شروع ہوگی۔ ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبے بھر میں 16 سے 19 دسمبر تک پولیو سے بچاؤ کے لیے خصوصی مہم شروع ہوگی۔ ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن نے مہم کے حوالے سے نجی اسکولوں کو ہدایت نامہ جاری کردیا۔ ڈی جی پرائیویٹ انسٹی ٹیویشن منسوب صدیقی نے ہدایت نامے میں کہا …

مزید پڑھیں

کراچی بلدیہ غربی میں رہائش پذیر عوام کو بہترین بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیئے جارہے ہیں۔ چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان نے کہا ہے کہ بلدیہ غربی میں رہائش پذیر عوام کو بہترین بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیئے جارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمانی لیڈر ذیشان احمد اور اراکین ڈسٹرکٹ کونسل کے …

مزید پڑھیں

ہندو ازم بالادستی کا ایجنڈا جنونیت پسند ہے جو بھارت کو تباہ کردے گا، مودی سرکار کا شہریت سے متعلق متنازع قانون سازی مسلم دشمنی پر مبنی ہے۔ ثروت اعجاز قادری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ہندو ازم بالادستی کا ایجنڈا بھارت کو تباہ کردے گا، مودی سرکار کا شہریت سے متعلق متنازع قانون سازی مسلم دشمنی پر مبنی ہے، مودی کا متنازعہ شہریت کا قانون انسانی حقو ق کی خلاف …

مزید پڑھیں

کے ایف سی کراچی پریمیئر لیگ 27 دسمبر سے شروع ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کرکٹ کا رنگارنگ ٹورنامنٹ کے ایف سی پریمیئر لیگ دوسرے ایڈیشن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جو نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔ اس سلسلے میں کراچی پریمیئر لیگ اور کے ایف سی کے مابین اشتراک عمل کا معاہدہ طے پاگیا ہے معاہدے …

مزید پڑھیں

دس سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی۔ کراچی میں سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ کمشنر کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی زیر صدارت کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے انتظامات کاجائزہ لیا گیا۔ کمشنر نے کہا کہ ٹیسٹ سیریز کے انعقاد کے موقع پر فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ نیشنل اسٹیڈیم میں …

مزید پڑھیں

سندھ میں پہلی مرتبہ معذور افراد کے لیے 14 اور 15 دسمبر کو نیشنل کوچنگ سینٹر میں تیسری تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ صدر پی ٹی ایف کی کراچی میں پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب میں چیف پٹرن پاکستان پیرا تائیکوانڈو ونگ پی ٹی ایف کے صدر ذیشان الطاف لوہیا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ سندھ میں پہلی مرتبہ معذور افراد کے لیے 14 اور 15 دسمبر کو نیشنل کوچنگ سینٹر میں تیسری تائیکوانڈو چیمپئن …

مزید پڑھیں

یورو ایشیا چیمپین شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی پاکستانی کراٹے کاز ٹیم کا کراچی ایئرپورٹ پہنچنے پر پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی، رہنماء اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شاندار استقبال کیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یورو ایشیا چیمپین شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیم کل شب کراچی پہنچ گئی پی ٹی آئی رہنماؤں و قیادت نے پاکستانی ٹیم کا ائیرپورٹ پر شاندار استقبال کیا استقبال میں پی ٹی آئی کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان …

مزید پڑھیں

چار سالوں میں کراچی کی ترقی کیلئے صرف 10ارب روپے دیے گئے۔ میئر کراچی ،، واٹر بورڈ کی ناقص کارکردگی پر وزیر اعلیٰ فوری ہنگامی بنیاد پر کوئی بڑا فیصلہ کریں۔ صدر کاٹی شیخ عمر ریحان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ گزشتہ چار سالوں میں کراچی کی تعمیر و ترقی کے لیے صرف سوا دس ارب روپے دیے گئے، وزیرا علیٰ سندھ کے اعلان کردہ دو ارب نئے فنڈز نہیں بلکہ گزشتہ بجٹ کے واجبات ہیں، وزیراعظم عمران خان …

مزید پڑھیں

کراچی اورنگی ٹاؤن میں جھگڑے کے دوران لاٹھیاں چل گئیں، 6 افراد زخمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں جھگڑے کے دوران لاٹھیاں اور ڈنڈے چل گئے جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن پیرآباد میں گھریلو جھگڑے کے دوران ڈنڈے لگنے سے زخمی ہونے والے چھ افراد کو عباسی شہید ہسپتال منتقل …

مزید پڑھیں

ادارہ تحفظ ماحولیات سندھ کی ٹیم نے نیو سبزی منڈی کراچی میں پلاسٹک بیگز کی دکانوں پر چھاپہ مار کر کئی کلو گرام ناقابل تلف پلاسٹک کی تھیلیاں ضبط کرلیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب کی ہدایت پر ادارہ تحفظ ماحولیات سندھ کی ٹیم نے جمعرات کو نیو سبزی منڈی میں پلاسٹک بیگز کی دکانوں پر چھاپہ مار کر کئی کلو گرام پلاسٹک کی تھیلیاں ضبط کرلیں چھاپے …

مزید پڑھیں