تازہ ترین
Home / کراچی (page 315)

کراچی

وفاق کی عدم دلچسپی کے باوجود سندھ حکومت بہترین کام کررہی ہے۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فردوس عاشق اعوان سندھ حکومت پر تنقید کے علاوہ بھی کوئی کام کرلیں فردوس عاشق اعوان کراچی آئیں اور سندھ …

مزید پڑھیں

عوام پہلے ہی مہنگائی کا اضافی بوجھ برداشت کررہے ہیں اور اب ایک طرف وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی تیاریاں کررہی ہے۔ علامہ رضی حسینی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی کے امیر  نے کہا ہے کہ عوام پہلے ہی مہنگائی کا اضافی بوجھ برداشت کررہے ہیں اور اب ایک طرف وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی تیاریاں کررہی ہے تو دوسری طرف حکومت سندھ تعلیمی اداروں چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ سمجھ …

مزید پڑھیں

کمشنر کراچی نے آٹے کی قیمت مقرر کردی، ہول سیل قیمت 43 روپے فی کلو خوردہ قیمت 45 روپے فی کلو ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی نے محکمہ فوڈ کے نوٹی فیکشن کی روشنی میں سندھ کموڈیٹیز پرائس کنٹرول اینڈ پریوینشن آف پروفٹرنگ اینڈ ہورڈنگ ایکٹ 2005 کے سیکشن تھری (۲) اے کے تحت کراچی میں آٹے کی نئی قیمت مقرر کر دی ہے۔ منگل کو جاری ہونے والے نوٹیفیکشن …

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کو تحریک انصاف کا مرکزی نائب صدر نامزد کر دیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کو تحریک انصاف کا مرکزی نائب صدر نامزد کر دیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی چیف آرگنائیزر سیف اللہ خان نیازی نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ مرکزی نائب صدر ہونے پر حلیم عادل شیخ …

مزید پڑھیں

پاکستان میں میڈیکل کے تمام شعبوں میں بے شمار ڈاکٹرز ایسے ہیں جنھوں نے امریکہ سمیت دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا ہے۔ چیئرپرسن یو ایس پاک ڈاکٹرز فورم ڈاکٹر فاطمہ مظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یو ایس پاک ڈاکٹرز فورم کی چیئرپرسن معروف فزیشن ڈاکٹر فاطمہ مظہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں میڈیکل کے تمام شعبوں میں بے شمار ڈاکٹرز ایسے ہیں جنھوں نے امریکہ سمیت دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا ہے اور مجھے فخر ہے کہ …

مزید پڑھیں

بلاول زرداری مایوس ہوچکے ہیں پیپلزپارٹی کی ڈوبٹی کشتی کو سہارہ دینے کی کوشش کر رہے ہیں، ایم کیو ایم کے خلاف گینگ وار بنانے والی پیپلز پارٹی ایم کیو ایم کے ساتھ مخلص نہیں ہوسکتی ہے حلیم عاد ل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینیئر رہنما و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلاول زرداری مایوس ہوچکے ہیں پیپلز پارٹی کی ڈوبٹی کشتی کو سہارہ دینے کی کوشش کر رہے ہیں، چاروں صوبوں کی …

مزید پڑھیں

چوتھا سعید احمد صدیقی میموریل اسپورٹس فیسٹیول میں بیڈمنٹن اور ٹینی کوائٹ کے مقابلے اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ کلب (قاضی) میں منعقد کئے گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چوتھا سعید احمد صدیقی میموریل اسپورٹس فیسٹیول میں بیڈمنٹن اور ٹینی کوائٹ کے مقابلے اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ کلب (قاضی) میں منعقد کئے گئے، ایونٹ میں گرلز اور بوائز کے جونیئر اور سینئر کیٹیگریز میں دلچسپ مقابلے جس میں 8 بوائز اور 8 گرلزکی ٹیموں نے بیڈمنٹن اور …

مزید پڑھیں

حکومت شہریوں کے مفاد میں کے الیکٹرک کے واجبات کی ادائیگی کا مسئلہ حل کرے۔ صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری شیخ عمر ریحان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان نے کہا ہے کہ شہریوں اور صنعتوں کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے حکومتی اداروں کے 5 ارب واجبات کی ادائیگی کیلئے اقدامات کیے جائیں۔ کے الیکٹرک کے ڈائریکٹر ایکسٹرنل افیئرز عصمر …

مزید پڑھیں

قائد اعظم کے یوم ولادت کے سلسلے میں نمائشی میچ کا انعقاد، کراچی یوتھ الیون نے حیدرآباد الیون کو 4 گول سے شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 144 ویں یوم پیدائش کے موقع پر کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی یوتھ الیون اور حیدر آباد الیون کے درمیان نمائشی ہاکی میچ بدھ 25 دسمبر کو کے ایچ اے ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، …

مزید پڑھیں

سنٹرل پنجاب قائداعظم ٹرافی کی فاتح بن گئی، عمر اکمل اور بلال آصف مشترکہ طور پر مین آف دی فائنل، ظفر گوہر پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار پاۓ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں سنٹرل پنجاب نے ناردرن کو ایک اننگز اور 16 رنز سے شکست دے دی۔ دوسری اننگز میں 421 رنز کے خسارے کا شکار ناردرن کی پوری ٹیم 405 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ سنٹرل پنجاب کے اسپنر …

مزید پڑھیں