تازہ ترین
Home / کراچی (page 308)

کراچی

کوئٹہ کے معذورنوجوان سعید اللہ کی خواہش پوری ہوگئی، جاوید آفریدی کی خصوصی دعوت پر سعید نے کوئٹہ سے کراچی آکر پشاور زلمی اور کراچی کنگز کا میچ دیکھا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سوشل میڈیا اور انٹرویو پر پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی سے ملاقات اور پی ایس ایل میچ دیکھنے کی خواہش کا اظہار کرنیوالے کوئٹہ کے معذور نوجوان سعید اللہ کی خواہش پوری ہوگئی، پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی خصوصی دعوت پر سعید اللہ …

مزید پڑھیں

ملک سے طبقاتی نظام تعلیم کے خاتمے کے ذریعے ہی حقیقی تبدیلی لائی جا سکتی ہے۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ ملک میں طبقاتی نظام تعلیم کے خاتمے اور مادری زبان میں بچوں کوسائنٹیفک طریقے سے تعلیم کے ذریعے ہی حقیقی تبدیلی لائی جا سکتی ہے۔ پرائمری سطح تک بچوں کو اُن کی مادری زبان میں …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل کا کراچی میں کامیاب انعقاد خوش آئند ہے، پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر تمام ادارے مبارکباد کے مستحق ہیں۔ ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان، مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا کراچی میں کامیاب انعقاد خوش آئند ہے اس سے نہ صرف کرکٹ بلکہ کراچی کی رونقیں بھی بحال ہوئی ہیں پی ایس ایل کے کامیاب …

مزید پڑھیں

سرطان کے علاج کے لیے دنیا کی مہنگی ترین سائبر نائف ٹیکنالوجی کا دوسرا یونٹ بھی جناح ہسپتال کراچی میں قائم کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سرطان کے علاج کے لیے دنیا کی مہنگی ترین سائبر نائف ٹیکنالوجی کا دوسرا یونٹ بھی جناح اسپتال میں قائم کردیا گیا۔ دنیا میں سائبر نائف روبوٹک سرجری وعلاج کی صرف 350 مشینیں موجود ہیں نیا سائبر نائف ٹیکنالوجی یونٹ ساٹھ کروڑ روپے میں خریدا گیا …

مزید پڑھیں

نیپال سے آئے ہوئے امن مارچ کے شرکاء اور پاکستانی سول سوسائٹی کے اراکین کا جے جگت امن مارچ 2020 کے سلسلے میں کراچی پریس کلب تا سندھ اسمبلی تک پیدل امن مارچ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیپال سے آئے ہوئے امن مارچ کے شرکاء اور پاکستانی سول سوسائٹی کے اراکین نے جے جگت امن مارچ 2020 کے سلسلے میں کراچی پریس کلب سے سندھ اسمبلی تک پیدل امن مارچ کیا اور جنوبی ایشیا میں امن قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی جانب سے پولیو آگاہی مہم کا انعقاد خوش آئیند ہے۔ والدین کو پولیو ویکسین کی اہمیت اور فوائد کے حوالے سے آگاہ کرنا ضروری ہے۔ رکن سندھ اسمبلی ادیبہ حسن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ادیبہ حسن نے وفاقی حکومت کی پولیو آگاہی مہم سے متعلق کہا کہ حکومت پاکستان کی جانب سے پولیو مہم کا شاندار انعقاد کیا گیا ہے والدین کو پولیو ویکسین کی اہمیت اور فوائد کے حوالے سے …

مزید پڑھیں

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹرائی اینگولر ہاکی سیریز 2020 کا کل سے آغاز، سیریز کا افتتاح سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف اولمپئین آصف باجوہ کرینگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹرائی اینگولر ہاکی سیریز 2020 کا کل سےآغاز، کے ایچ اے ٹرائی اینگولر ہاکی سیریز کا افتتاح سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف اولمپئین آصف باجوہ کرینگے۔ کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 22 فروری تا 25 فروری منعقد …

مزید پڑھیں

الغوثیہ ویلفئر آرگنائزیشن کے سربراہ محمد حسین روموی کی قیادت میں وفد کی پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری سے ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الغوثیہ ویلفئر آرگنائزیشن کے سربراہ محمد حسین روموی کی قیادت میں وفد کی پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری سے قادری ہاؤس میں ملاقات کی۔ وفد میں مرکزی ذمہ داران ذوالفقار پاکستانی، محمد رضوان، سلمان میاں، احمر اور میڈیکل ونگ کے صدر ڈاکٹر یامین …

مزید پڑھیں

بھنور میں پھنسی معیشت کی کشتی کو وزیر اعظم عمران خان نے باہر نکالا ہے، سندھ حکومت نے ڈس انفارمیشن سیل بنالیا ہے جو عوام کو گمراہ کرنا چاہتا ہے۔ رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا کہ چئیرمین پیپلرز پارٹی بلاول زرداری کو تحریک چلانی ہے تو سندھ کے محکموں کے خلاف چلائیں سندھ میں پیپلز پارٹی نے عوام سے بنیادی سہولیات کے ساتھ ساتھ زندگی گزارنے کی امیدیں …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے افتتاحی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی، 4 وکٹیں لینے والے محمد حسنین مین آف دی میچ قرار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے افتتاحی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 3 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی …

مزید پڑھیں