Home / اہم خبریں / سندھ گورنمنٹ کورونا وائرس کی وجہ سے اگر اسکول کی چھٹیوں کا اعلان کرتی ہے تو اس فیصلے کی حمایت کریں گے اور تمام پرائیویٹ اسکول بند رکھیں گے۔ چیئرمین اپسما سید طارق شاہ

سندھ گورنمنٹ کورونا وائرس کی وجہ سے اگر اسکول کی چھٹیوں کا اعلان کرتی ہے تو اس فیصلے کی حمایت کریں گے اور تمام پرائیویٹ اسکول بند رکھیں گے۔ چیئرمین اپسما سید طارق شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سید طارق شاہ نے نوپ نیوز سے بات کرتے ہوۓ کہا کہ سندھ گورنمنٹ کورونا وائرس کی وجہ سے اسکول کی چھٹیوں کا اگر اعلان کرتی ہے تو اس فیصلے کی مکمل حمایت کریں گے اور تمام پرائیویٹ اسکول بند رکھیں گے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے