فروری 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پاکستان کی جیلیں دنیا کی بد ترین جیلیں بن چکی ہیں۔ خواتین قیدیوں کے لئے بھی موجودہ جیلیں غیر محفوظ ترین جگہیں ہیں۔ سزا کے نظام کا مطلب معاشرے کو بگاڑ سے بچانا ہے مگر …
مزید پڑھیں فروری 7, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) ملک بھر کی طرح شہر قائد میں بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مختلف سماجی، سیاسی اور تاجروں کی جانب سے ریلی کے ساتھ ساتھ تقریبات بھی منعقد ہو رہی ہیں، قومی یکجہتی کشمیر کے حوالے سے آل سٹی تاجر اتحاد کی جانب سے بھی …
مزید پڑھیں فروری 6, 2021 اہم خبریں, فخر پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک بحریہ نے کثیر القومی مشقامن کا نیا پرومو جاری کردیا، اس سال مشق میں تقریبا 45 ممالک بحری اثاثوں اور مندوبین کے ساتھ شرکت کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک بحریہ …
مزید پڑھیں فروری 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ریلوے کراچی نے سٹی سے اورنگی اسٹیشن تک کے سی آر ٹریک کو آپریشنل روٹ کا حصہ بنانے سے قبل جمعہ کو اس کا آپریشنل ٹرائل مکمل کرلیا۔ آپریشنل ٹرائل میں کراچی ڈویڑن اور کے سی آر پراجیکٹ کے انجنیئرز نے حصہ لیا۔ کے سی …
مزید پڑھیں فروری 6, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کراچی سے کالعدم تحریک طالبان کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا، دہشت گرد نے تخریب کارروائی کی تربیت افغانستان سے حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کالعدم تحریک طالبان کے اہم کمانڈر ذاکر اللہ عرف …
مزید پڑھیں فروری 5, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پارٹی کانفرنس نے کشمیر کا مسئلہ عالمی عدالت میں اٹھانے کا مطالبہ کردیا۔ یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں کراچی پریس کلب میں مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ شعبہ سیاسات کے زیر اہتمام منعقدہ تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے اجلاس میں شرکا نے حکومت …
مزید پڑھیں فروری 4, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پرانٹر اسکولز تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا مقابلے میں متعدد اسکولوں کے طلباء نے حصہ لیا اس موقع پر سابق چیئرمین ضلع وسطی ریحان ہاشمی، پاکستان کی فرسٹ لیڈی پائلیٹ …
مزید پڑھیں فروری 4, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد کی رہائشگاہ پراین ای ڈی یونیورسٹی سے آئے اساتذہ کے وفد نے ان سے ملاقات جس میں آفاق احمد نے کہا کہ 5 فروری کا دن کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی اور انکے موقف کی تائید کا دن …
مزید پڑھیں فروری 4, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف سڑکوں کی بندش کے خلاف پاسبان کی آئینی درخواست میں پیش کردا موقف کو درست تسلیم کرتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریفک پولیس نے سندھ ہائی کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔ ڈی آئی جی ٹریفک پولیس نے عدالت کو یقین …
مزید پڑھیں فروری 4, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رزاق باجوہ نے کہا ہے کہ کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ہمارا اٹوٹ انگ ہے اس کے بغیر پاکستان مکمل ہی نہیں ہو سکتا، کشمیری مسلمانوں بھائیوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی انشاءاللہ ایک دن کشمیر ضرور آزاد …
مزید پڑھیں