تازہ ترین
Home / کراچی (page 235)

کراچی

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں نامور شاعر، ماہر لسانیات نصیر ترابی کی یاد میں پروگرام کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں نامور شاعر، ماہر لسانیات نصیر ترابی کی یاد میں جوش ملیح آبادی لائبریری میں آن لائن پروگرام کا انعقاد کیا گیا، پروگرام میں ڈاکٹر خورشید عبداللہ نے (آن لائن)، آفتاب مضطر، ڈاکٹر فاطمہ حسن، راشد ترابی نے (آن لائن)، دانش …

مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل انڈسٹری کی تباہی کے اقدامات کراچی بلکہ ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ چیف آرگنائزر پی ڈی پی اقبال ہاشمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ کپاس کے بعد گیس کی سپلائی بند کرکے ٹیکسٹائل انڈسٹری کی تباہی کے اقدامات صرف کراچی نہیں بلکہ ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ غلط پالیسیوں کے باعث صنعتیں بیرون ملک منتقل ہونے کے خدشات …

مزید پڑھیں

Smoking a gateway towards drugs. Anti-Tobacco Activists expressed disappointment not not increasing the taxation on tobacco products

Karachi (Report: Zeeshan Hussain) Society for Protection of Rights of the Child (SPARC), holds a briefing session on World International Day against Drug abuse and illicit trafficking on Saturday. The day is celebrated to eliminate drug misuse and addressing the structural causes that fuel the illegal drug trade. Anti-Tobacco Activists …

مزید پڑھیں

منشیات کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان فشر فوک فورم کی جانب سے منشیات کے خلاف پرامن ریلی کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دور حاضر کا سب سے بڑا المیہ "منشیات” جس نے زندگی کو مفلوج کر دیا ہے۔ منشیات فروش ملک، قوم و نوجوان نسل کے دشمن ہیں۔ ان بیرونی اور اندرونی دشمنوں کی سازش یہ ہے کہ وہ ہمارے مستقبل کے ضامن نوجوانوں کو جسمانی و ذہنی …

مزید پڑھیں

مراد علی شاہ کے بجٹ کی مارکٹنگ اور پیکجنگ اچھی ہے مگر پراڈکٹ کھوکلی ہے۔ پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر بلال غفار نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ کل جمہورت کا ایوان میں جنازہ بڑی دھوم سے نکلا ہے پی پی جمہوری جماعت بننے کے دعوے کرتی ہے مگر کل جمہوریت کی دھجیاں اڑائی گئیں …

مزید پڑھیں

پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن نے ادویات کے شعبے کو بھی انکم ٹیکس میں شامل کرنے پر تحفظات کا اظہار کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حکومت نے ادویات کے شعبے کو بھی انکم ٹیکس میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ادویات مینوفیکچرز کو ڈسٹری بیوٹرز اور ہول سیلرز اور ریٹلرز سے ایڈوانس انکم ٹیکس وصول کر کے حکومتی خزانے میں جمع کروانا ہوگا۔ نئے تجویز کردہ قوانین …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا سندھ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ، سندھ حکومت کے خلاف چارج شیٹ تیار کرلی گئی۔ قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سندھ میں 13 سالوں سے پیپلز پارٹی کی حکمت کرپشن کر رہی اب مزید کرپشن کرنے نہیں دیں گے ہم نے سندھ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی سلیکٹیڈ ہی نہیں بلکہ ناکام اور نکمی حکومت ہے جو پچھلے گیارہ ماہ میں ریکارڈ 11.9 ارب ڈالر کا قرضہ لے چکی ہے۔ ترجمان سندھ حکومت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سلیکٹیڈ ہی نہیں بلکہ ناکام اور نکمی حکومت ہے جو پچھلے گیارہ ماہ میں ریکارڈ 11.9 ارب ڈالر کا قرضہ لے چکی ہے جو انکی …

مزید پڑھیں

وزیر تعلیم و محنت سندھ نسیمہ ناز بلوچ کے انتقال پر ان کے اہلخانہ سے تعزیت و فاتحہ خوانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر تعلیم و محنت سندھ و صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی وزیر اعلٰی سندھ کی معاون خصوصی نسیمہ ناز بلوچ کی رہائش گاہ لیاری پہنچ گئے۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے صدر خلیل ہوت، نعیم ملا سمیت پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی کی جانب سے معروف گلوکار ایس بی جون کی یاد میں منعقدہ پروگرام میں مختلف گلوکاروں، موسیقاروں کی شرکت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی نے معروف موسیقار ایس بی جون کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے پروگرام کا انعقاد آرٹس کونسل لابی میں کیا، معروف گلوکار کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے دنیائے موسیقی سے وابستہ مختلف شخصیات سمیت ان کے صاحبزادے گلین …

مزید پڑھیں