تازہ ترین
Home / کراچی (page 233)

کراچی

مالی سال کے اختتام سے قبل بلدیہ ضلع شرقی میں ترقیاتی فنڈز کی لوٹ مار کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مالی سال کے اختتام سے قبل بلدیہ ضلع شرقی میں ترقیاتی فنڈز کی لوٹ مار کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا، ایکسئن گلشن اقبال کی مبینہ سرپرستی میں بوگس ٹھیکوں کی خرید و فروخت کا بازار لگ گیا، بھاری نذرانوں کے عیوض 23 ترقیاتی کاموں کی فروخت …

مزید پڑھیں

مراد علی شاہ کراچی کا سارا پانی بحریہ ٹاؤن کو پلانا چاہتے ہیں۔ طارق چاندی والا جوائنٹ سیکریٹری پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے جوائنٹ سیکریٹری طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ کراچی کا سارا پانی بحریہ ٹاؤن کو پلانا چاہتے ہیں۔ زرداری کے کتے امپورٹڈ منرل واٹر پیتے ہیں اور سندھ کے لوگ آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔ مراد علی …

مزید پڑھیں

کورونا کے نام پر لاک ڈاؤن لگا کر تاجروں کو بے دردی سے لوٹا جا رہا ہے۔ قمر اختر نقوی صدر پی ایس پی بزنس فورم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس پی بزنس فورم کے صدر قمر اختر نقوی نے کہا کہ کورونا کے نام پر تاجروں کو بے دردی سے لوٹا جا رہا ہے۔ لاک ڈاؤن کے نام پر پیپلز پارٹی کی متعصبانہ حکومت نے وبا کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شہری علاقوں پر دھاوا …

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری پانی کے مسئلے پر پنجاب سے ناراض ہیں میں ان کو یاد دلانا چاہتا ہوں شہر کراچی میں آج بھی ٹینکرز مافیا پانی بیچ رہے ہیں۔ سید مصطفیٰ کمال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چئیرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال نے نیب کورٹ کے باہر میڈیا ٹاک کرتے ہوۓ کہا کہ بلاول بھٹو زرداری پانی کے مسئلے پر پنجاب سے ناراض ہیں میں ان کو یاد دلانا چاہتا ہوں شہر کراچی میں آج بھی ٹینکرز مافیا پانی بیچ …

مزید پڑھیں

جامعہ کراچی میں کورونا ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جامعہ کراچی میں کورونا ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح کردیا گیا، ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ عوام سے درخواست ہے جھوٹے واٹس ایپ میسجز پر یقین نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کراچی یونیورسٹی میں کورونا ویکسی …

مزید پڑھیں

کچے میں آپریشن عوام کی آنکھوں میں دھول جھوکنے کے سوا کچھ نہیں، من پسند پولیس افسران لگاکر کچے کے ڈاکوئوں کو پروٹوکل دیا جارہا ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیو پیغام کے ذریعے کہا ہے کہ سندھ کے معاملات پر کل میری وزیراعظم سے ملاقات ہوئی ملاقات میں سندھ میں امن و امان کی خراب صورتحال پر مرتب خصوصی رپورٹ بھی پیش کی …

مزید پڑھیں

کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کیخلاف کیا جانے والا آپریشن محض ایک ڈرامہ ہے، ڈی آئی جی شکارپور کی تبدیلی پر تحفظات ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے کہا کہ شکارپور میں کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کیخلاف کیا جانے والا آپریشن محض ایک ڈرامہ ہے سندھ حکومت نے ڈی آئی جی شکارپور ناصر آفتاب اور سعود مگسی کے جانے کے بعد …

مزید پڑھیں

ویکسین لگوائیں افواہوں پر کان نہ دھریں، ہم سب نے کورونا ویکسین لگوائی ہے اور ہم سب الحمداللّہ ٹھیک ہیں۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ویکسین لگوائیں، افواہوں پر کان نہ دھریں، ہم سب نے کورونا ویکسین لگوائی ہے اور ہم سب الحمداللّہ ٹھیک ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے …

مزید پڑھیں

کراچی یونین آف جرنلسٹس نظریاتی کے نام سے زیرگردش پریس ریلیز بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے، ایپنک کی سختی سے تردی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایپنک کی مرکزی قیادت نے کراچی یونین آف جرنلسٹس نظریاتی کے نام سے زیرگردش ایک پریس ریلیز کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے جس کی ایپنک سختی سے تردید کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ …

مزید پڑھیں

کاٹی کا محمود مولوی کی بطور معاون خصوصی برائے بحری امور تعیناتی کا خیرمقدم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر اور صدر سلیم الزماں نے پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے سینئر نائب صدر، معروف بزنس مین محمود مولوی کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے معاون خصوصی برائے بحری امور مقرر …

مزید پڑھیں