تازہ ترین
Home / کراچی (page 237)

کراچی

الہ دین پارک اور پویلین اینڈ کلب کی تعمیر غیر قانونی نہیں ہے، انتظامیہ کے پاس تمام قانونی دستاویزات موجود ہیں۔ انتظامیہ اے اے جوائے لینڈ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اے اے جوائے لینڈ کی انتظامیہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کے ایم سی نے 14 جون کو عدالتی احکامات پر 25 برس سے قائم الہ دین پارک اور پویلین اینڈ کلب مسمار کرنے کے لئے املاک پر بلڈوزر چلا دیے، انتظامیہ نے …

مزید پڑھیں

ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹی آڈٹ اور الیکشن آفیسر فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی ساجد سرہیو نے دوبارہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹی آڈٹ اور الیکشن آفیسر فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی ساجد سرہیو نے دوبارہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹی آڈٹ اور الیکشن آفیسر فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی ساجد سرہیو نے دوبارہ اپنے عہدے کا …

مزید پڑھیں

سرکاری اثاثے گروی رکھنے کے بجائے گورنر، وزیر اعلی، وزیر اعظم ہاؤس کو گروی رکھا جائے۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ حکومت اگر گروی رکھنا چاہتی ہے تو گورنر ہاوس، وزیر اعلی ہاؤس، وزیر اعظم ہاؤس اور ایوان صدر کو گروی رکھے۔ مزید پیسوں کی ضرورت ہے تو بنی گالہ محل اور ممبر پارلیمنٹ کے اثاثوں …

مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ وطن واپسی کیس کی سماعت ہوئی، آئندہ سماعت 17 اگست کو ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی جانب سے گزشتہ برس کارزویل جیل، ٹیکساس میں قیدیوں کی عالمی وبا کورونا کے نتیجے میں اموات کی اطلاعات کے بعد قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی زندگی اور صحت کے بارے میں معلومات اور ان کی رہائی …

مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کل جمعرات کی شام کو کراچی میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ڈی ایم سربراہ اور جے یو آئی کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان ان دنوں کراچی کے دورے پر ہیں وہ آج جمعرات کی شام 6 بجے جامعہ مصباح العلوم محمودیہ منظور کالونی کراچی میں جے یو آئی کراچی کے اضلاع کے ورکرز کنونشن سے …

مزید پڑھیں

جاپان ٹوکیو اولمپک کی میزبانی اور دنیائے کھیل کے سب سے بڑے ایونٹ کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔ قونصل جنرل جاپان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جاپان کے کراچی میں متعین قونصل جنرل توشی کازوآئسومورا نے کہا ہے کہ جاپان ٹوکیو اولمپک اور پیرا اولمپک گیمز کی میزبانی اور دنیائے کھیل کے سب سے بڑے ایونٹ کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں اور جاپانی قوم اس یادگار اور …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں پاکستان کے معروف مزاح نگار”مشتاق احمد یوسفی“ کی یاد میں پروگرام ”بیادِ مشتاق احمد یوسفی“ کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مشتاق احمد یوسفی کا بہت بڑا مداح اور عاشق ہوں، وہ ہمارے دوست ہونے کے ساتھ ساتھ ہر محفل کی شان تھے، آرٹس کونسل میں قائم جوش ملیحہ آبادی لائبریری کی بنیاد مشتاق احمد یوسفی کی 10 ہزار سے زائد نایاب کتابوں پر رکھی گئی جس …

مزید پڑھیں

میں یہ نہیں کہتا کہ سندھ حکومت کام نہیں کرتی بلکہ ہم تو کہتے ہیں کہ انہیں اور کام کرنا چاہیے۔ فردوس شمیم نقوی کا سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے اظہارِ خیال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء و رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے اظہارِ خیال میں کہا کہ میں یہ نہیں کہتا کہ سندھ حکومت کام نہیں کرتی بلکہ ہم تو کہتے ہیں کہ انہیں اور کام کرنا چاہیے …

مزید پڑھیں

امن و امان کے قیام میں پولیس، رینجرز اور بزنس کمیونٹی کا کردار قابل تحسین ہے۔ سلیم الزماں صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری

امن و امان کے قیام میں پولیس، رینجرز اور بزنس کمیونٹی کا کردار قابل تحسین ہے۔ سلیم الزماں صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کورنگی میں امن و امان کیلئے تمام وسائل استعمال کئے جائیں گے۔ ایس ایس پی شاہجہاں خان کا کاٹی میں خطاب کراچی (رپورٹ: ذیشان …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے مسعود الرحمن عباسی کی پارٹی کی بنیادی رکنیت اور عہدے سے معطل کر دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے پی ایس 92 (114) کراچی کے جنرل سیکریٹری مسعود الرحمن عباسی کی پارٹی کی بنیادی رکنیت اور پی ایس 92 کی جنرل سیکرٹری کے عہدے سے معطل کر دیا ہے۔ مسعود الرحمن عباسی نے پارٹی کی جانب …

مزید پڑھیں