تازہ ترین
Home / کراچی (page 223)

کراچی

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو عدم ثبوت کی بنیاد پر مزید 2 مقدمات میں باعزت بری کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو عدم ثبوت کی بنیاد پر مزید 2 مقدمات میں باعزت بری کردیا گیا ہے۔ عزیر بلوچ کے خلاف کلاکوٹ اور کلری تھانے میں پولیس پر حملے اور موبائل تباہ کرنے کے مقدمات درج تھے، تاہم استغاثہ عدالت کے …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر کا کہنا ہے کہ سندھ اور پاکستان کے خلاف سازش ہو رہی ہے، وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ صوبہ سندھ میں گورنر راج لگایا جائے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے بہادرآباد مرکز میں رابطہ کمیٹی رہنماؤں کے …

مزید پڑھیں

سندھ بلوچستان باکسنگ سیریز کے لئے سندھ باکسنگ ٹیم کے ٹرائلز مکمل۔ سندھ باکسنگ ٹیم 36 مرد، 6 خواتین، اور 8 آفیشلز پر مشتمل ہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آٹھواں شہید ظاہر شاہ سندھ بلوچستان باکسنگ ٹورنامنٹ جو 14 تا 17جولائی کو ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں منعقد ہوگا کے لئے سندھ باکسنگ ٹیم کے دو روزہ ٹرائلز مکمل ہوئے۔ سندھ باکسنگ ٹیم 36 مرد 6 خواتین 5 کوچ …

مزید پڑھیں

کورونا کی چوتھی لہر کے سبب، حکومت سندھ کا جمعے سے اسکول، تفریحی مقامات، سینما، انڈور جمز اور انڈور کھیلوں کو بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کوویڈ ٹاسک فورس کے اہم فیصلے کیے گئے جن میں انڈور ڈائننگ کو کل رات سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا، اسکول کلاس اول سے اٹھویں جمعہ سے بند کرنے کا فیصلہ، نویں کلاس اور اس سے زائد تعلیمی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم ڈاکٹر عافیہ کو وطن لانے کے معاملات اپنے ہاتھوں میں لیں۔ ترجمان عافیہ موومنٹ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عافیہ موومنٹ کے ترجمان محمد ایوب نے ایک مرتبہ پھر ذرائع ابلاغ میں گردش کرنے والی ان خبروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ امریکہ تو قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کو رہا کرنے کے لئے تیار ہے مگر ان کی وطن واپسی میں رکاوٹ …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر ترقی نسواں سندھ سیدہ شہلا رضا کا پاکستان کے سابق مایہ ناز ہاکی پلیئر اولمپئین نوید عالم کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر ترقی نسواں سندھ، مینیجر سندھ وومن ہاکی ایسوسی ایشن و چئیرپرسن کراچی ہاکی ایسوسی ایشن سیدہ شہلا رضا کا پاکستان کے سابق مایہ ناز ہاکی پلیئر اولمپئین نوید عالم کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوۓ کہا کہ نوید عالم پاکستان ہاکی کا روشن …

مزید پڑھیں

کراچی میں بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ کورونا کیسز میں اضافہ۔ ذرائع محکمہ صحت سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ذرائع محکمہ صحت سندھ کے مطابق جولائی سے اب تک ڈیلٹا ویرینٹ کے 35 کیسز سامنے آ چکے ہیں، ڈیلٹا ویرینٹ سے متاثرہ افراد میں وائرس کی شدید علامات سامنے آئی ہیں جبکہ لیاری میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد ڈیلٹا وائرس سے متاثر پائے …

مزید پڑھیں

میڈی کیم کے تعاون سے منعقدہ چیلنجز ایف سی کپ کے گرینڈ فائنل میں کر اچی فائٹرز کو شاداب اسپورٹس کیخلاف شکست

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیلنجز ایف سی کپ میڈی کیم گروپ آف کمپنیز کے تعاون سے منعقد کیا گیا جس میں شاداب اسپورٹس اور کراچی فائٹرز کے مابین گرینڈ فائنل میچ کھیلا گیا جس کے مہمان خصوصی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر میڈی کیم زاہد حسین بھٹی تھے۔ شاداب اسپورٹس نے پہلے بیٹنگ …

مزید پڑھیں

بھارتی قید سے رہائی پانے والے 3 پاکستانی ماہی گیر آج رات کراچی پہنچیں گے۔ استقبال کی تیاریاں مکمل۔ ترجمان فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی صدیق چوہدری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بھارتی قید سے رہائی پانے والے 3 پاکستانی ماہی گیر آج رات کراچی پہنچیں گے۔ استقبال کی تیاریاں مکمل، فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کے ترجمان صدیق چوہدری کے مطابق بھارتی جیلوں میں قیدو بند کی صعبتیں برداشت کرنے والے 3 پاکستانی ماہی گیر حسن ولد رمضان، …

مزید پڑھیں

کراچی سے کالعدم تنظیم جئے سندھ متحدہ محاذ کا دہشت گرد گرفتار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ضلع ملیر پولیس اور حساس اداروں نے ایئرپورٹ کے علاقے بھٹائی آباد میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم جئے سندھ متحدہ محاز کے شفیق گروپ کے ماسٹرمائنڈ رمیش کمار ولد رام چند کو گرفتارکرکے اس کے قبضے سے دھماکہ خیزمواد، تاریں، دستی بم، موبائل فون …

مزید پڑھیں