جولائی 13, 2026 اہم خبریں, پاکستان, تعلیم, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) این ای ڈی یونیورسٹی کے داخلہ ٹیسٹ کے نتائج نے سندھ کے سرکاری تعلیمی بورڈز، خصوصاً اندرونِ سندھ کے بورڈز اور سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے تعلیمی معیار اور امتحانی نظام پر سوالات اٹھا دیے ہیں جامعہ کے وائس چانسلر ڈاکٹر طفیل نے کہا کہ …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر): کراچی پریس کلب کی لائبریری کمیٹی کے زیرِ اہتمام اتوار کے روز اراکینِ پریس کلب اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے موہاٹہ پیلس میوزیم کا مطالعاتی و تفریحی دورہ منعقد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں اراکین نے اپنے اہلِ خانہ سمیت شرکت …
مزید پڑھیں جولائی 11, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) ٹریفک کے بہتر نظام کرایوں میں شفافیت اور شہریوں کو محفوظ سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے رکشوں سے متعلق نئے قواعد متعارف کرانے کی تجویز سامنے آگئی ہے کراچی میں مجوزہ منصوبے کے تحت شہر کی سڑکوں پر صرف وہی رکشے چلانے کی اجازت ہوگی جن …
مزید پڑھیں جولائی 11, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے اشتراک سے پاکستان کے ممتاز کرکٹ صحافی، مبصر، مصنف اور سابق فرسٹ کلاس کرکٹر قمر احمد کی یاد میں تعزیتی و خراجِ عقیدت تقریب منعقد ہوئی۔ مقررین نے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ …
مزید پڑھیں جولائی 11, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کی نئی نجی فضائی کمپنی ساؤتھ ایئر 16 جولائی 2026 سے اپنے باقاعدہ اندرونِ ملک فضائی آپریشن کا آغاز کر رہی ہے۔ ایئرلائن کی پہلی کمرشل پرواز کراچی سے بہاولپور ہوتے ہوئے اسلام آباد روانہ ہوگی۔ کمپنی نے 10 جولائی سے ٹکٹوں کی بکنگ بھی …
مزید پڑھیں جولائی 11, 2026 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ مکیش کمار چاولہ کی ہدایت پر صوبے بھر میں منشیات فروشوں اور اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اسی سلسلے میں محکمہ ایکسائز کے نارکوٹکس کنٹرول ونگ روہڑی سرکل نے ایس آئی یو ٹی جیل روڈ …
مزید پڑھیں جولائی 11, 2026 اہم خبریں, پاکستان, فن و فنکار, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں برہان مظفر وانی کی 10ویں برسی کے موقع پر ’’برہان وانی۔۔۔ ایک تحریک، ایک سنگِ میل‘‘ کے عنوان سے تقریب منعقد ہوئی، جس میں آل پاکستان پارٹیز حریت کانفرنس، جموں و کشمیر کے کنوینر غلام محمد صفی، رکن قومی اسمبلی …
مزید پڑھیں جولائی 11, 2026 اہم خبریں, پاکستان, تعلیم, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کی سربراہی میں سندھ اسمبلی میں قائم خصوصی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اساتذہ کی بھرتیوں ویٹنگ لسٹ اور تعلیمی پالیسی سے متعلق مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر تعلیم سردار علی …
مزید پڑھیں جولائی 10, 2026 اہم خبریں, پاکستان, تعلیم, کراچی
کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین) ثانوی تعلیمی بورڈ (بی ایس ای کے) نے دسویں جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا بورڈ کے مطابق امتحانات کے لیے ایک لاکھ 76 ہزار 152 امیدوار رجسٹرڈ تھے جن میں سے ایک لاکھ 75 ہزار 200 طلبہ و طالبات …
مزید پڑھیں جولائی 9, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی قومی، جمہوری اور سماجی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محترمہ فاطمہ جناح نے قائداعظم محمد …
مزید پڑھیں