کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) نے باغِ جناح کراچی میں منعقدہ سیاسی جلسے کی کوریج کے دوران صحافیوں پر تشدد اور میڈیا ہاؤسز کی ڈی ایس این جی گاڑیوں اور آلات میں توڑ پھوڑ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ صدر کراچی … مزید پڑھیں
سندھ میں سردی کی لہر کے باعث اسکول صبح 9 بجے کھلیں گے، پنجاب میں سرمائی تعطیلات میں توسیع
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) سندھ کے محکمۂ تعلیم نے شدید سردی کی لہر کے باعث صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کے اوقاتِ کار میں عارضی تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسکول اب صبح 9 بجے کھلیں گے جبکہ چھٹی کے اوقات برقرار … مزید پڑھیں
پاکستان میں غیر ضروری سی سیکشن تشویشناک، اسباب اور حل پر آرٹس کونسل میں سیمینار
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی میڈیکل اینڈ سوشل ویلفیئر کمیٹی کے زیرِ اہتمام ”پاکستان میں دورانِ زچگی آپریشن (Cesarean Section) کا بڑھتا رجحان؟ وجوہات، اسباب اور حل“ کے موضوع پر سیمینار حسینہ معین ہال میں منعقد ہوا۔ سیمینار میں ماہر امراضِ نسواں پروفیسر ڈاکٹر … مزید پڑھیں
کراچی کڈز پاکستان ٹیپ بال پریمئر لیگ کے چیمپئن فائنل میں راولپنڈی رائلز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست، تیمور مرزا کی 10 چھکوں پر مشتمل اننگز رائیگاں
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) کراچی کڈز نے پاکستان ٹیپ بال فیڈریشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ پاکستان ٹیپ بال پریمئر لیگ جیت لی۔ نیا ناظم آباد کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے سنسنی خیز فائنل میں کراچی کڈز نے راولپنڈی رائلز کو 6 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام … مزید پڑھیں
پروفیسر اعجاز فاروقی پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، داؤد اسپورٹس اور نیو کراچی جیمخانہ کی کامیابی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی کی ہدایت پر اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون ٹو کے زیرِ اہتمام جاری پروفیسر اعجاز فاروقی پی سی بی انٹرکلب لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ ٹی ایم سی گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں … مزید پڑھیں
+ A گردہ درکار ہے.
پنجاب کے فرحان علی نے تیسری نیشنل جونیئر انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پنجاب کے فرحان علی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلام آباد کے دانیال شہزاد کو فائنل میں چار صفر سے شکست دے کر تیسری نیشنل جونیئر انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن … مزید پڑھیں
کراچی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو سجاس کی مبارکباد، کیک کاٹا گیا، سجاس کے ساتھ تعلق کو مزید مضبوط کیا جائے گا۔ محمد اسلم خان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین / اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے ایک وفد نے صدر محمود ریاض، سیکریٹری جنرل شاہد عثمان عرب ساٹی اور ایگزیکٹو کمیٹی کے دیگر ارکان کے ہمراہ کراچی پریس کلب کے انتخابات 2026 میں کامیاب ہونے والی نو منتخب باڈی کے صدر محمد … مزید پڑھیں
وینیزویلا کے صدر کی گرفتاری: عسکری کارروائی یا طے شدہ ڈرامہ؟
تحریر: ذیشان حسین امریکی اسپیشل فورسز کی جانب سے وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو کو دارالحکومت کاراکاس میں واقع انتہائی محفوظ فوجی کمپلیکس فورٹ ٹیونا سے گرفتار کر کے امریکہ منتقل کیے جانے کے دعوے نے عالمی سیاست میں شدید ہلچل مچا دی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس … مزید پڑھیں
2 سال سے پشاور جیل میں ناجائز قید اسلام آباد کی 30 سالہ حِناء کی اپیل
میں اپیل کرتی ہوں اگر کوئی مجھے جیل سے رہا کروا سکتا ہے تو میری مدد کرے ۔۔۔۔ شارجہ میں بطور کیشئر کام کرنے والی اسلام آباد کی 30 سالہ حِناء کی اپیل ۔۔۔۔ حِناء کو 2 سال قبل پشاور سے منشیات کیس میں گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا … مزید پڑھیں