تازہ ترین
Home / کراچی (page 13)

کراچی

تیسری چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان اسکواش چیمپئن شپ فائنل مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) تیسری چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان اسکواش چیمپئن شپ اپنے فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، جہاں مینز ایونٹ کے فائنل میں ٹاپ سیڈ اور دفاعی چیمپئن ناصر اقبال کا مقابلہ سیڈ نمبر دو طیب اسلم سے ہوگا۔ سیمی فائنل میں ناصر اقبال …

مزید پڑھیں

اعلیٰ تعلیم کے ذریعے بااختیار بنانے کیلئے ڈی ڈبلیو پی گروپ اور نسٹ کا اشتراک

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے نوجوانوں کو تعلیم کے ذریعے بااختیار بنانے کے مقصد سے ڈی ڈبلیو پی گروپ (DWP Group) نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (NUST) کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت نسٹ کے مستحق اور باصلاحیت …

مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے ممبر آپریشنز برگیڈیئر کامران احمد کا پی ڈی ایم اے سندھ ہیڈکوارٹرز کا دورہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ممبر آپریشنز برگیڈیئر کامران احمد نے صوبائی ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) سندھ کے ہیڈکوارٹرز کراچی کا دورہ کیا، جہاں ڈی جی پی ڈی ایم اے سید سلمان شاہ نے ان کا استقبال کیا۔ …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل نے ریکارڈ قائم کر دیا مزید دو سال کے لئے پی ایس ایل کی ٹائٹل اسپانسرشپ برقرار

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے ٹائٹل اسپانسرشپ کے معاہدے میں توسیع کا اعلان کیا ہے اس معاہدے کے تحت آئندہ دو ایڈیشنز بھی ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 …

مزید پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران آئندہ دو سال کے لیے منتخب، صدر کامران رضی کا ارکان کے لیے ہیلتھ انشورنس اسکیم کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایس پی آر اے) کے موجودہ عہدیداران کو آئندہ دو سالہ مدت 2026 اور 2027 کے لیے دوبارہ منتخب کرلیا گیا یہ فیصلہ ایس پی آر اے کے آئین و قواعد کے مطابق جنرل کونسل کے متفقہ فیصلے کے تحت …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی سندھ پارلیامانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد، سندھ حکومت مثبت اور ذمہ دار صحافت کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی،

کراچی،(رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ پارلیامانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (SPRA) کے نومنتخب عہدیداران کو کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ سندھ نے صدر کامران رضی، نائب صدر حمید سومرو، جنرل سیکریٹری اکرم بلوچ، جوائنٹ سیکریٹری ارباب چانڈیو، سیکریٹری …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ نے ای ٹکٹنگ نظام ’’ٹریکس‘‘ کا افتتاح کر دیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پیر کے روز سینٹرل پولیس آفس (سی پی او) میں ٹریفک ریگولیشن اینڈ سائیٹیشن سسٹم (TRACS) — ای ٹکٹنگ نظام کا افتتاح کیا، جو صوبے میں ڈیجیٹل تبدیلی اور شفاف طرزِ حکمرانی کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔ …

مزید پڑھیں

ائی او بی ایم نے معطل طالب علم کو بحال کر دیا، تمام اسٹیک ہولڈرز کے مفاد میں فیصلہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) انسٹیٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے متعلقہ طالب علم کو فوری طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ادارے کی جانب سے جاری سرکاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ تمام اسٹیک ہولڈرز کے بہترین مفاد اور ادارے کے دیرینہ اصولوں و …

مزید پڑھیں

Foundation Public School Hosts 26th FPS Sports Festival 2025

Karachi, (Zeeshan Hussain/Sports Reporter) Foundation Public School proudly organized its 26th FPS Sports Festival 2025, which commenced on October 24, bringing together 26 leading schools from across Karachi in a vibrant celebration of sportsmanship, teamwork, and healthy competition. The festival featured five major sports — Table Tennis (Boys & Girls), …

مزید پڑھیں

اخباری صنعت کی نمائندہ تنظیم ایپنک کے الیکشن 16 نومبر کو منعقد ہوں گے، حبیب الدین جنیدی چیف الیکشن کمشنر، امتیاز فاران اور لیاقت ساہی ممبران مقرر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان نیوز پیپر ایمپلائز کنفیڈریشن (ایپنک) کے مشترکہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایپنک کے آئندہ انتخابات برائے 2025-2027 کا انعقاد 16 نومبر 2025ء کو کراچی پریس کلب میں کیا جائے گا۔ اجلاس جنگ پبلی کیشنز ایمپلائز یونین کراچی کے دفتر میں …

مزید پڑھیں