تازہ ترین
Home / کراچی (page 15)

کراچی

بس حادثہ: صوبائی وزیر سعید غنی کی آغا خان اسپتال میں زخمیوں کی عیادت، مکمل علاج کی یقین دہانی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر ہفتہ کے روز آغا خان اسپتال کراچی میں بلوچستان کے علاقے اورماڑہ کے قریب کوسٹل ہائی وے پر پیش آنے والے بس حادثے میں زخمی ہونے والوں …

مزید پڑھیں

کورنگی کی بچیوں کے لیے پنک سکوٹی اسکیم، صوبائی وزیر بلدیات کی یقین دہانی

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی اور چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ سے ضلع کورنگی کی طالبات اور بچیوں کے لیے پنک سکوٹی اسکیم متعارف کرانے کی پرزور درخواست کی۔ انہوں …

مزید پڑھیں

پروفیسر اعجاز فاروقی پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ، نیو کراچی جیمخانہ اور ڈھاکہ اسپورٹس کی فتوحات، لاثانی اور سرجانی اسپورٹس کو شکست

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی کی اجازت سے اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کے زیرِاہتمام منعقدہ پروفیسر اعجاز فاروقی پی سی بی انٹر کلب لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ گلبرگ جیمخانہ، المنصورہ گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں …

مزید پڑھیں

سجاس کے انتخابات 4 فروری کو ہوں گے، جنرل کونسل نے بجٹ اور کارکردگی رپورٹ منظور کر لی

کراچی،(اسپورٹس رپورٹر) سندھ جرنلسٹس اسپورٹس ایسوسی ایشن (سجاس) کے اگلے دو سال کے لیے انتخابات 27-2026 کے انعقاد کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جو 4 فروری 2026 کو ہوں گے۔ یہ فیصلہ سجاس کی سالانہ جنرل کونسل کے اجلاس میں متفقہ طور پر کیا گیا۔ سجاس کی سالانہ جنرل …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے عوامی تھیٹر فیسٹیول 2026ء کے حوالے سے پریس کانفرنس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں عوامی تھیٹر فیسٹیول 2026ء کے حوالے سے پریس کانفرنس منعقد ہوئی جس میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے بتایا کہ فیسٹیول کا آغاز 22 جنوری سے ہوگا اور 25 روز تک جاری رہتے ہوئے 15 فروری تک …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر ترقیٔ نسواں سندھ شاہینہ شیر علی کا گلشنِ معمار واقعے کا نوٹس

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر برائے ترقیٔ نسواں سندھ شاہینہ شیر علی نے کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں 17 سالہ لڑکی کے اغواء کے بعد زیادتی کے افسوسناک واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے متاثرہ بچی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کی رکنِ قومی …

مزید پڑھیں

گولڈن جوبلی قومی اسنوکر چیمپئن شپ: عبدالستار کا 133 کا شاندار بریک، متعدد سنچریاں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام نیشنل بینک گولڈن جوبلی قومی اسنوکر چیمپئن شپ کے دوسرے روز این بی پی اسپورٹس کمپلیکس، کلفٹن کراچی میں راؤنڈ رابن لیگ کے مزید مقابلے کھیلے گئے۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر نوید کپاڈیہ کے مطابق سندھ کے عبدالستار …

مزید پڑھیں

صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی محمد احمد شاہ کو ایک اور اعزاز، شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لا کراچی کی سینیٹ کے رکن نامزد

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) سندھ نے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر محمد احمد شاہ کو شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لا، کراچی کی سینیٹ کا رکن نامزد کر دیا ہے۔ یہ نامزدگی وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف …

مزید پڑھیں

سجاس سالانہ ایوارڈز 2025: انور زبیری اور محمد حسنین اختر گولڈ میڈل کے حقدار قرار

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/سپورٹس رپورٹر ) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے تحت سالانہ ایوارڈز 2025 کی پروقار تقریب کراچی میں منعقد ہوئی، جس میں کھیلوں اور اسپورٹس جرنلزم کے شعبے میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو ایوارڈز، گولڈ میڈلز اور کیش انعامات سے نوازا گیا۔ …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل: ملتان سلطانز کی فروخت کا فیصلہ، اوپن بولی کے ذریعے نیلامی متوقع

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فرنچائز کو فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دو پی ایس ایل ٹیموں کی کامیاب نیلامی اور ریکارڈ …

مزید پڑھیں