تازہ ترین
Home / کراچی (page 12)

کراچی

نئے صوبوں کا قیام آئین کے مطابق ہی ممکن ہے کراچی پورٹ وفاق کے اختیار میں ہے تنقید اپنی حکومت پر چارج شیٹ ہے۔ سعید غنی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے وزیر محنت، افرادی قوت و سماجی تحفظ سعید غنی نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا قیام آئین کے مطابق متعلقہ صوبائی اسمبلی کی دو تہائی اکثریت سے قرارداد کی منظوری کے بعد ہی ممکن ہےسعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے دفتر کا صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ کا دورہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقیات و توانائی سید ناصر حسین شاہ نے سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے دفتر کا دورہ کیا جہاں ایسوسی ایشن کے صدر کامران رضی، نائب صدر حمید سومرو، سیکریٹری اکرم بلوچ و دیگر عہدیداران …

مزید پڑھیں

پہلی غلام یاسین میموریل انٹر ڈسٹرکٹ ویمن کبڈی چیمپئن شپ، ڈسٹرکٹ ویسٹ نے ٹائٹل جیت لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کبڈی ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں پہلی غلام یاسین میموریل انٹر ڈسٹرکٹ ویمن کبڈی چیمپئن شپ کامیابی سے اختتام پذیر ہوگئی۔ مختلف اضلاع کی خواتین ٹیموں کے درمیان ہونے والے سنسنی خیز مقابلوں کے فائنل میں ڈسٹرکٹ ویسٹ نے …

مزید پڑھیں

پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز، 100 سے زائد نوجوان کرکٹرز کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کے زیر اہتمام نئی کرکٹ ٹیم کی تشکیل کے لیے راشد لطیف اکیڈمی میں ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی سمیت مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 100 سے زائد نوجوان کرکٹرز نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ٹرائلز …

مزید پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے بعد پاکستان میں دوبارہ فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کمپنی ابتدائی مرحلے میں کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے درمیان پروازیں چلائے گی جبکہ اس حوالے سے تمام ضروری انتظامات کو …

مزید پڑھیں

سجاس کا بلوچستان اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سے اظہارِ یکجہتی جھوٹے مقدمے کی مذمت

کراچی،(ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) نے بلوچستان اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (بسجا) کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے محکمہ کھیل بلوچستان کی جانب سے اسپورٹس جرنلسٹس پر مبینہ دباؤ ڈالنے اور بسجا کے صدر شاہ محمد دوتانی کے خلاف درج کی گئی ایف آئی …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں SOVAPA المنائی سیریز کا کلاسیکی ڈرامہ ’’نقلِ مکانی‘‘ پیش، شاندار اداکار حاضرین کی بھرپور داد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اسکول آف ویژول اینڈ پرفارمنگ آرٹس (SOVAPA) کے زیرِ اہتمام المنائی سیریز کا پانچواں کلاسیکی ڈرامہ ’’نقلِ مکانی‘‘ اسٹوڈیو II میں پیش کیا گیا۔ معروف ادیب راجندر سنگھ بیدی کے تحریر کردہ اس شہرۂ آفاق ڈرامے کو حاضرین نے بے …

مزید پڑھیں

دورۂ سری لنکا: پاکستان ویمن ٹیم کا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے قومی ویمن ٹیم کے الگ الگ 15،15 رکنی اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے یہ سیریز 23 جولائی سے 4 اگست تک کھیلی جائے گی …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 کی پاکستان کے خلاف 52 رنز سے کامیابی، پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پانچ میچوں پر مشتمل ویمنز انڈر 19 ٹی20 سیریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 52 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ …

مزید پڑھیں

روائل فرحان کی ناقابل شکست نصف سنچری، پاکستان ویمنز انڈر 19 نے جنوبی افریقہ کو 47 رنز سے ہرا کر سیریز برابر کر دی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم نے پانچ ٹی20 میچوں کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں جنوبی افریقہ کو 47 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے 20 …

مزید پڑھیں