مارچ 9, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شہر روز بروز مسائل کی آماج گاہ میں تبدیل ہوتا جارہا ہے، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں، سیوریج سسٹم فلاپ، ترقیاتی کاموں کا فقدان، منتخب عوامی نمائندے شہریوں کے مسائل سے بے خبر لمبی تان کر سو رہے ہیں، شہریوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا ریسکیو 1122 سروس نے کورونا وائرس سے متعلق ضابطہ کار کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ضابطہ کار میں اہلکاروں کے حفاظتی سامان کے استعمال، کسی بھی مشتبہ یا متاثرہ مریض کو ہسپتال منتقل کرنے کے دوران سہولیات فراہم کرنے کے طریقے، …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) آل پارٹیز ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے گومل یونیورسٹی بچاﺅ تحریک کا نمائندہ اجلاس کیفے ٹیریا ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ اسماعیل خان میں انعقاد، دلنواز اصل برائی کی جڑ کو ہٹانے، پروفیسرز حضرات کے ساتھ کی جانے والی انتقامی کاروائی کے ذریعے انہیں جبری …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کی ایک بڑی کاروائی کو ناکام بنا دیا۔ سیکیورٹی فورسز نے ٹانک، ڈی آئی خان کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانے پر انٹلیجنس بنیادوں پر آپریشن کیا۔ پاک فوج نے جیسے ہی علاقے کو گھیرے …
مزید پڑھیں مارچ 8, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) آل پاکستان ہندو رائٹس موومنٹ کی جانب سے ڈائریکٹر انٹی کرپشن خیبر پختونخو ا عثمان زمان کی خدمات کے اعتراف میں ایوراڈ سے نواز دیا گیا، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں ہندو بالمیکی قبرستان (شمشان گھاٹ) کو جعلسازی سے قبضہ گروپ نے …
مزید پڑھیں مارچ 8, 2020 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, موسم
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ مارچ کے اختتام تک وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے اور اپریل کا مہینہ بہتر گزرنے کی پیشگوئی کردی ہے۔ جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ مزید چار روز اور اگلے ہفتے میں بھی بارشوں کا امکان ظاہر …
مزید پڑھیں مارچ 7, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر نے کہا ہے کہ تمام والدین کو چاہیے کہ انسداد پولیو کی ہر مہم کے دوران اپنے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں کیونکہ پولیو جیسے موذی مرض کا …
مزید پڑھیں مارچ 7, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا پبلک سروس کمشن نے نائب تحصیلدار کی پوسٹ کے لئے مقابلے کے امتحان کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، تفصیلات کے مطابق مذکورہ امتحانات پشاور کے مختلف مراکز میں 16 مارچ سے 20 مارچ 2020 تک صبح کے اوقات میں منعقد ہوںگے …
مزید پڑھیں مارچ 7, 2020 اہم خبریں, تعلیم, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد (تمغہ امتیاز) وائس چانسلر گومل یونیورسٹی تعینات۔ پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد (تمغہ امتیاز) نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد نے ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پشاور کے جاری کردہ لیٹر مورخہ 06 مارچ 2020 …
مزید پڑھیں مارچ 7, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے معاون خصوصی برائے جیل خانہ جات تاج محمد ترند نے ڈیرہ اسماعیل خان آمد کے دوران ڈسٹرکٹ سنٹرل جیل ڈیرہ کا خصوصی دورہ کیا، اس موقع پر انسپکٹر جنرل پولیس جیل خانہ جات خیبر پختونخوا مسعود الرحمن …
مزید پڑھیں