مارچ 15, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل جاری جبکہ پیاز کی قیمت پھر سے اڑان بھرنے لگی اور دیگر اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں استحکام تاحال چیلنج بنا ہوا ہے، تفصیلات کے مطابق چینی کی قیمت میں گزشتہ …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ پولیس کی کامیاب کاروائی تحصیل پہاڑپور کے علاقہ کوٹجائی میں پندرہ سالہ نوجوان شان کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ملوث مرکزی ملزم محمدعرفان سمیت دوافراد کو گرفتارکرلیا ،دوملزمان پہلے ہی پولیس کے ہاتھوں گرفتار کر ہوچکے، پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ پہاڑ …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کار کی خریداری میں بقایا رقم کے لئے دھوکہ دہی اور فراڈ سے جعلی شناختی کارڈ دینے کے الزام میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق علاقہ کیچ کے رہائشی نور رحمان ولد لعل تن خان نے پولیس کو …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے تھانہ کینٹ کی حدود ٹاﺅن ہال کے قریب نقب زنی کے دوران گلشن بیکری سے نقدی اور دیگر سامان چوری کرنے کے الزام میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے نقدی اور چوری شدہ موبائل فون کارڈ برآمد کرلیے، پولیس …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں دو مسلح گرپووں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں دو نوجوان قتل، ایک شخص زخمی ہوگیا، مقتولین اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے دونوں جانب کے چار افراد کے خلاف قتل اور اقدام قتل کے مقد مات …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل خان نے عوام الناس کو مطلع کیا ہے کہ حکومت کی ہدایت کے مطابق کورونا وائرس سے بچاﺅ کی احتیاطی تدابیر کے طور پر ضلع بھر میں عوامی اجتماعات بشمول میلوں، عرس اور دیگر سماجی اجتماعات پر پابندی عائد کی …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ تین روز جاری رہنے کے بعد گزشتہ روز دھوپ نکل آئی جس سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے تک موسم …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر کی ہدایت پر اے سی کلاچی کرامت اللہ اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 کاشف سلام کا تحصیل کلاچی کے علاقے بکوال میں سیلابی ریلے میں پھنسے 4 افراد کو بچانے کیلئے رات گئے آپریشن، رات کے …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ کے علاقہ دانہ سر کے مقام پر بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ، پہاڑی تودہ گرنے سے ڈیرہ ژوب و کوئٹہ روڈ ٹریفک کیلئے بند، درازندہ انتظامیہ نے روڈ کھولنے کے لئے اقدامات شروع کردیئے، گاڑیوں کے ڈرائیورز کو …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر نے کہا ہے کہ ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز کے حوالے سے خیبر پختوخوا حکومت کی جانب سے 425 ملین کی پہلی ریلیز مل چکی ہے، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کے نکاسی آب، …
مزید پڑھیں