تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خیبر پختونخوا ریسکیو 1122 سروس نے کورونا وائرس سے متعلق ضابطہ کار کو حتمی شکل دے دی

خیبر پختونخوا ریسکیو 1122 سروس نے کورونا وائرس سے متعلق ضابطہ کار کو حتمی شکل دے دی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا ریسکیو 1122 سروس نے کورونا وائرس سے متعلق ضابطہ کار کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ضابطہ کار میں اہلکاروں کے حفاظتی سامان کے استعمال، کسی بھی مشتبہ یا متاثرہ مریض کو ہسپتال منتقل کرنے کے دوران سہولیات فراہم کرنے کے طریقے، ہسپتال منتقلی کے بعد ایمبولینسز اور آلات کی صفائی کا طریقہ اور متاثرہ مریض کے ریکارڈ کو ترتیب دینے سے متعلق ہدایات دی گئی ہیں۔ ایس او پیز صوبہ بھر میں ریسکیو 1122 سروس کے لئے قابل عمل ہوگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے