تازہ ترین
Home / ڈیرہ اسماعیل خان (page 13)

ڈیرہ اسماعیل خان

پولیس اہلکار شادی شدہ خاتون کو بچی سمیت لے اڑا، پولیس اہلکار کے خلاف تھانہ کینٹ ڈیرہ اسماعیل خان میں اغواء کا مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پولیس اہلکار شادی شدہ خاتون کو بچی سمیت لے اڑا، شوہر پر بیوی کو طلاق دینے کے لئے دباﺅ اور سنگین نتائج کی دھمکیاں، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا، پولیس ذرائع کے مطابق نیو خیر آباد کالونی ڈیرہ اسماعیل خان کے رہائشی نے تھانہ …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں بھٹہ خشت ٹائر اور ربڑ کا کچرا جلانے لگے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں ماحولیاتی آلودگی کا موجب بننے والے سٹون کریشرز تو بند ہوگئے مگر ماحول کو تباہ کرنے والا نیا باب کھل گیا، بھٹہ خشت ٹائر اور ربڑ کا کچرا جلانے لگے، ملک بھر میں بھٹوں کے خطرناک اور کیمیکل والے دھوئیں …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان کے شہریوں نے ٹی وی فیس میں اضافہ کی تجویز کو مسترد کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شہریوں نے ٹی وی فیس میں اضافہ کی تجویز کو مسترد کردیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے شہریوں نے پی ٹی وی فیس میں اضافہ کی تجویز کو مستر د کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ پی ٹی وی کو بند کیا جائے، پی …

مزید پڑھیں

ٹی وی لائسنس فیس میں اضافہ، بجلی صارفین پر تیرہ ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ٹی وی لائسنس فیس میں اضافہ، بجلی صارفین پر تیرہ ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ وفاقی کی جانب سے ٹی وی لائنس فیس میں 186 فیصد مجوزہ اضافہ کی منظوری کی صورت میں بجلی صارفین پر تیرہ ارب روپے کا اضافی بوجھ …

مزید پڑھیں

خاتون کو بھاری رقوم کے عوض فروخت کرنے اور نکاح پر نکاح کرنے کے الزام میں مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) جوانسال خاتون کو دھوکہ دہی بھاری رقوم کے عوض مختلف جگہوں پر فروخت کرنے، اس کا نکاح پر نکاح کرکے اسے کمائی کا ذریعہ بنانے، اس کا اسقاط حمل کرانے اور اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں لیڈی ڈاکٹر اور …

مزید پڑھیں

دہشتگروں کے حملہ سے متاثرہ چیک پوسٹ پر آر پی او ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ریجنل پولیس آفیسر سید محمد امتیاز شاہ نے تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدود میں واقع پولیس پوسٹ کھتی کا دورہ کیا اور وہاں تعینات پولیس اہلکاروں سے ملاقات کی اس موقع پر ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن (ر) واحد محمود بھی ان کے ہمراہ تھے۔ …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں ضلعی انتظامیہ نے یوم کشمیر کے حوالے سے انتظامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں ضلعی انتظامیہ نے یوم کشمیر کے حوالے سے انتظامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی، ضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل خان کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مختلف پروگراموں کا انعقاد کرے گی، بھارت کے کشمیریوں پر ظلم و ستم، غاصبانہ …

مزید پڑھیں

دال چنا کوکنگ آئل اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) یوٹیلیٹی سٹورز پر دال چنا کوکنگ آئل اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ، برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 190 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، یوٹیلٹی سٹورز پر دال چنا کی قیمت پانچ روپے اضافہ سے 167 روپے، مختلف برانڈ کے کوکنگ …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان 35 دن مسلسل گیس کی معطلی خواتین کا پارہ چڑھ گیا، احتجاجی مظاہرہ، گیس حکام سے فی الفور مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں محکمہ سوئی نادرن گیس کی ہٹ دھرمی 35 دن سے مسلسل گیس کی معطلی کے خلاف ڈیرہ اسماعیل خان کی خواتین کا چوگلیہ پر احتجاجی مظاہرہ، گیس حکام سے فی الفور مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ۔

مزید پڑھیں

رکن صوبائی اسمبلی مدیحہ نثار کا ڈیرہ پریس کلب کا اچانک خصوصی دورہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاکستان تحریک انصاف ڈیرہ اسماعیل خان کی رکن صوبائی اسمبلی مدیحہ نثار نے ڈیرہ اسماعیل خان کے تین روزہ دورے کے موقع پر ڈیرہ اسماعیل خان پریس کلب رجسٹرڑ کا اچانک خصوصی دورہ کیا۔ صدر محمد یاسین قریشی جنرل سیکرٹری شیخ توقیر اکرم نے …

مزید پڑھیں