تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نوشہرہ کے علاقے پشتون گڑھی کے مقام پر دریائے کابل میں ایک نوجوان کے ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کا سرچ آپریشن جاری

نوشہرہ کے علاقے پشتون گڑھی کے مقام پر دریائے کابل میں ایک نوجوان کے ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کا سرچ آپریشن جاری

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر شاہ) نوشہرہ کے علاقے پشتون گڑھی کے مقام پر دریائے کابل میں ایک نوجوان کے ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 غوطہ خور ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو 1122 نوشہرہ کے ماہر غوطہ خوروں کی جانب سے سرچ آپریشن جاری۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق رحیم زیب عمر 18 سال دریائے کابل میں نہاتے ہوے ڈوب گیا ہے، دریا میں ڈوبنے والے شخص کی تلاش کیلئے ریسکیو 1122 نوشہرہ سے شاہد، حمّاد اور خرم پر مشتمل ماہر غوطہ خوروں کا سرچ آپریشن جاری۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے