اپریل 12, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول اسپتال میرپورخاص میں بچوں کی مالکی پر پھر جگھڑا۔ ایک دوسرے سے ملتے جلتے بچوں پر بچوں کے ورثاء کے درمیان تنازعہ۔ سول سرجن ڈاکٹر اکرم سلطان کی کوششوں سے بچوں کے پیدائشی کے وقت ریکارڈ مینٹین کروانے کی وجہ سے معاملہ سلجھ گیا۔ …
مزید پڑھیں اپریل 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے گاؤں لطیف میں آتشزدگی سے ہونے والے نقصانات میں ریسکیو زرائع کے مطابق دس مکانات جل کر خاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بجلی کے ٹرانسفرمر میں اسپارکنگ سے آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ گھروں میں …
مزید پڑھیں اپریل 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے قریب گاؤں عزیز بھرگڑی میں آگ لگ گئی بڑی تعداد میں گھر جل گئے۔ فائربرگیڈ کی گاڑی نہ پہچنے کے سبب آگ نے مزید گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
مزید پڑھیں اپریل 11, 2019 اہم خبریں, بلدیات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیئرمین میونسپل کمیٹی فاروق جمیل درانی عدم اعتماد کے زریعے فارغ چیئرمین کا کمرہ سیل۔ چیئرمین کا پورا ریکارڈ اور چارج چیف میونسپل آفیسر شفیق شاہ کے حوالے۔ عدم اعتماد پر 46 کونسلرز نے دستخط کیئے ڈپٹی کمشنر سید مہدی شاہ نے اعلان کیا۔ ایم …
مزید پڑھیں اپریل 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گونگی شادی شدہ خاتون کے قتل ہونے کے انکشاف کے بعد آٹھ ماہ بعد قبر کشائی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والد کی درخواست پر میڈیکل بورڈ نے قبر کشائی کی۔ قیصر خان کھوسو نے اپنی گونگی بیٹی …
مزید پڑھیں اپریل 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویژن سمیت سندھ بھر میں ہوش اڑا دینے والی مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دیں دودھ کی قیمت میں 24 روپے فی کلو اضافے کے ساتھ 86 روپے فی کلو سے 110 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے۔ دالیں 120 روپے کلو انگور …
مزید پڑھیں اپریل 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس ضلع میرپورخاص عابد علی بلوچ کی جانب سے ماہِ رمضان المبارک میں سکیورٹی انتظامات کے سلسلے میں ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں اجلاس کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ کی جانب سے ماہِ رمضان …
مزید پڑھیں اپریل 10, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ماڈل کورٹ نے منشیات کے کیس میں فیصلہ سنادیا۔ مجرم اللہ ڈنو چانڈیو کو عمرقید اور دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی گئی۔ جرمانہ نہ ادا کرنے کی صورت میں مجرم مزید ایک سال سزا کاٹے گا۔ منشیات کے کیس میں نامزد ایک …
مزید پڑھیں اپریل 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ کی زیرصدارت 54 ویں قومی آموں اور موسمی پھلوں کے فیسٹیول کے انعقاد کے سلسلے میں منیجمنٹ کمیٹی اور متعلقہ افسران کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ضلعی انتظامیہ اور منیجمنٹ کمیٹی کی …
مزید پڑھیں اپریل 9, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) بیس سال کا ازدواجی رشتہ نفرت میں تبدیل شوہر نے اپنی بیوی کو تشدد کرکے سر کے بال کاٹ کر گھر سے نکال دیا۔ ٹنڈو الہیار کی متاثرہ خاتون سلیمت خاصضیلی اپنے بھائی میر محمد کے گھر میرپورخاص پناہ لینے پہنچ گئی۔ متاثرہ خاتون سلمیت …
مزید پڑھیں