اپریل 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں پاگل کتے کا حملہ چار افراد زخمی، سول اسپتال منتقل، میرپورخاص میں کتے کے کاٹنے کے بعد لگنے والا انجیکشن میرپورخاص سمیت سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں پانچ ماہ سے بند، گاؤں 78 موری میں پاگل کتے نے چالیس سالہ اللہ وسایو، …
مزید پڑھیں اپریل 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کھپرو ناکہ چوک کے قریب مسافر کوچ نے پیدل چلنے والی خاتون کو کچل دیا۔ خاتون موقع پر جانبحق لوگوں نے مسافر کوچ کے ڈرائیور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔
مزید پڑھیں اپریل 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈگری میرواہ روڈ پر تیز رفتار مسافر بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر 2 افراد جانبحق، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں موٹر سائیکل سوار اور مسافر بس کی چھت پر بیٹھا محمد اسلم گر کر جاں بحق ہوا۔
مزید پڑھیں اپریل 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین حادثے کو 11 سال بیت گئے دنیا میں دہشتگرد اور انتہا پسند ملک کے طور پر پہچانے جانے والے بھارت نے اس سانحے میں دہشتگردی کے شکار افراد کے اہل خانہ کے ساتھ نہ انصاف کر سکا اور نہ ہی سانحے میں …
مزید پڑھیں اپریل 14, 2019 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے اعلامیہ کے مطابق تمام پرائیویٹ اسکولز انتظامیہ کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ معزز عدالت عالیہ اور محکمہ تعلیم سندھ کی ہدایت کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات کی فیس ایڈوانس میں نہ لیں تمام …
مزید پڑھیں اپریل 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام میں حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا صارفین کہ جانب سے 208 شکایتی درخواستیں جمع کی گئی صارفین کے ڈیڈکشن بلز موقع پر ہی ختم کئے گئے۔ عوامی شکایات پر حکومتی ہدایات پر …
مزید پڑھیں اپریل 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کھری کوارٹر میں آگ کی اطلاع فائربرگیڈ اور ٹاؤن پولیس جاۓ حادثہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو زرائع کے مطابق ہمدرد اخبار پرنٹنگ مشین کے دفتر کو آتشزدگی سے بچالیا گیا۔
مزید پڑھیں اپریل 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص چوروں پر مور فون کالر نے میرپورخاص پولیس کو ماموں بنادیا۔ ڈی ایس پی سی آئی اے حیدرآباد بن کر نوکوٹ پولیس اسٹیشن کی پیٹرولنگ موبائل پر اہلکاروں سے بات کی اور ایزی پیسے نوے ہزار منگوالیئے۔ پولیس اہلکار دکان پر آئے نوے ہزار …
مزید پڑھیں اپریل 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں رشتے داروں کا دھوکہ، رشتہ لینے کے بہانے نوجوان کو اپنے ساتھ لے گئے بچے کی بازیابی کے لیئے ماں باب کی فریاد۔ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص کے علاقے جرواری شاخ روڈ ستاری کاٹن فیکٹری کے پاس حیدرآباد سے مہمان بن کر آنے …
مزید پڑھیں اپریل 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سول اسپتال میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دوران جنریٹر نہ چلنے سے مریض تڑپ اٹھے۔ دل کے وارڈ، میڈیکل وارڈ. بچوں کے وارڈ اور گائنی وارڈ میں حاملہ عورتوں کی حالت خراب۔ سول اسپتال کے جنریٹر سے اسپتال کے اندر رہائش سرکاری کواٹروں …
مزید پڑھیں