تازہ ترین
Home / میرپورخاص (page 81)

میرپورخاص

بی بی مری قتل کیس کا تیسرا روپوش ملزم مقتولہ کے والد کے گھر سے گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص طالبہ بی بی مری قتل کیس میں نامزد تیسرا ملزم نادر مری بی بی مری کے والد کے گھر گبول ٹاؤن کراچی سے گرفتار۔ ایف آئی آر میں نامزد دو ملزمان پہلے ہی گرفتار ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر میں …

مزید پڑھیں

سگا باپ اپنی ہی 17 سالہ بیٹی کو میرپورخاص میں جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، درندہ باپ گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں باب نے سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا وحشی درندہ باب گرفتار۔ میرپورخاص کے علاقے سیال کالونی کی رہائشی 17 سالہ شاہدہ ماچھی کو اپنے سگے باپ نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ متاثرہ لڑکی شاہدہ کا کہنا ہے کہ مجھ سے …

مزید پڑھیں

تھرپارکر کے گورنمنٹ بواٸز کالج صادق فقیر امتحانی سینٹر کا آج کا انٹر نگریزی پارٹ ٹو کا پیپر منسوخ کردیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تھرپارکر کے گورنمنٹ بواٸز کالج صادق فقیر امتحانی سینٹر کا آج کا انٹر نگریزی پارٹ ٹو کا پیپر منسوخ کردیا گیا۔ گورنمنٹ بواٸز کالج صادق فقیر تھرپارکر کے امتحانی سینٹر کا آج ہونے والا انٹر انگریزی پارٹ ٹو کا پیپر منسوخ کردیا گیا۔ ناظم امتحانات …

مزید پڑھیں

پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیموں سے تعاون نہ کرنے والے نجی اسکولوں کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے اسکولوں کو بند کردیا جائے گا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون میرپورخاص سید عطااللہ شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون میرپورخاص سید عطااللہ شاہ نے کہا ہے کہ بچوں کو ہمیشہ کی معذوری سے بچانے اور پولیو مہم کو کامیاب کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیموں سے تعاون نہ کرنے والے نجی اسکولوں …

مزید پڑھیں

نشئی ہوجائیں ہوشیار ایس ایس پی میرپورخاص کے احکامات پر میرپورخاص کے تمام شراب خانوں پر پولیس اہلکار تعینات کردیے گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے مسلمان موالی ہوجائیں ہوشیار ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ریجن غلام سرور جمالی کی ہدایات کی روشنی میں، شراب خانوں کیلئے خصوصی ضابطہ کار جاری۔ ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ کے احکامات پر میرپورخاص کے تمام شراب خانوں پر پولیس اہلکار مقرر …

مزید پڑھیں

ناظم امتحانات میرپورخاص ڈویژن کا ماڈل کالج امتحانی سینٹر کا دورہ 37 کاپی کیسز کیئے گئے، میرپورخاص ڈویژن کے 72 امتحانی مراکز پر مکمل طور پر سختی کی گئی ہے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کہ جانب سے گیارویں اور بارویں کا امتحان جاری۔ ناظم امتحانات انجنیئر انور علیم خانزادہ کا ماڈل کالج امتحانی سینٹر کا دورہ 37 کاپی کیسز کیئے گئے۔ ناظم امتحانات انجنیئر انور علیم خانزادہ کا کہنا ہے کہ پہلی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص تعلیمی بورڈ کی جانب سے فرسٹ ایئر انٹر کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہونگے، امتحانی مراکز میں موبائل فون لیجانے کی پابندی ہوگی، امتحانات میں نقل کے رحجان کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔ کنٹرول بورڈ انجنیئر انور علیم خانزادہ کا اعلان

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کی جانب سے گیاریوں اور بارویں جماعت کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہو رہے ہیں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹیم سے بات چیت میں ناظم امتحانات انجنیئر انور علیم خانزادہ …

مزید پڑھیں

میرواہ گورچانی میں ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں کے گھروں پر پولیس گردی کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص کے ذمے داروں کی پریس کانفرنس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی میں ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں کے گھروں پر پولیس گردی کے خلاف ایم کیو ایم زون میرپورخاص کی پریس کانفرنس۔ زونل انچارج مجیب الحق، زونل ممبرز آفاق احمد، سلیم خان، میونسپل کمیٹی میرپورخاص کے وائس چیئرمین فرید احمد خان اور دیگر …

مزید پڑھیں

سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تعاون سے چلنے والی دی ہوپ ہائی اسکول میرواہ گورچانی نے 2018 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ادارہ ہذا کا رزلٹ مجموعی %95 رہا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تعاون سے چلنے والی دی ہوپ ہائی اسکول میرواہ گورچانی نے 2018 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ادارہ ہذا کا رزلٹ مجموعی %95 رہا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تعاون سے چلنے والی دی ہوپ ہائی اسکول …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈویژن میں تیز طوفان نے تباہی مچادی گھر کی چار دیوار کا حصہ کرنے سے بچہ جانبحق، چنگچی الٹنے سے حاملہ خاتون سمیت پانچ افراد زخمی، ام کی فصل کو شدید نقصان

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویژن میں تیز طوفان نے تباہی مچادی گھر کی چار دیوار کا حصہ کرنے سے بچہ جانبحق، چنگچی الٹنے سے حاملہ خاتون سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ آموں کے باغات میں لگی کیریاں ٹوٹ گئیں، آبادگاروں کو بڑا نقصان، میرپورخاص ڈویزن میں صبح 12 …

مزید پڑھیں