تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بجلی کی چوری کا مکمل خاتمہ کیا جائے اور واجبات کی سو فیصد ریکوری کو یقینی بنایا جائے۔ جنرل مینیجر و حیسکو چیف عبدالحق میمن کا میرپورخاص کے افسران کو اجلاس میں وارننگ

بجلی کی چوری کا مکمل خاتمہ کیا جائے اور واجبات کی سو فیصد ریکوری کو یقینی بنایا جائے۔ جنرل مینیجر و حیسکو چیف عبدالحق میمن کا میرپورخاص کے افسران کو اجلاس میں وارننگ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جنرل مینیجر واپڈا و چیف ایگزیکٹیو آفیسر حیسکو ریجن عبدالحق میمن نے میرہورخاص میں آپریشن سرکل کے افسران سے کارکردگی جاننے کے حوالے اجلاس منعقد کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کمرشل حیسکو محمود علی قائمخانی، چیف انجینیر پلاننگ منظور احمد کاکیپوٹو، سپریڈینٹ انجنیئر حیسکو میرپورخاص محمد اقبال باریچ، ڈی سی ایم سید عشرت علی، ایکسین سید مختیار شاہ، نزاکت میمن و دیگر افسران موجود تھے، اجلاس میں جنرل مینیجر و حیسکو چیف نے خراب کارکردگی پر اظہار برہمی کرتے ہوۓ ہدایات دی کہ بجلی کی چوری کا مکمل خاتمہ کیا جائے اور واجبات کی سو فیصد ریکوری کو یقینی بنایا جائے، انہوں نے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ جس کی کارکردگی خراب ہوگی اس کے خلاف مروجہ قانون کے تحت ایکشن لیا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

USA Stay No. 1 in Latest FIBA Men’s World Rankings, Brazil Returns to Top 10

By Zeeshan Husain MIES, (Switzerland) The United States retained the top spot in the latest …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے