دسمبر 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے نگراں انچارج خوشی محمد مغل نے ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ آفس میں طلبا، تاجر برادری اور شہریوں کے مختلف وفود سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران میرپورخاص اور گرد و نواح کے عوام کو درپیش مسائل زیر …
مزید پڑھیں دسمبر 31, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال نے سانحہ تیزگام ٹرین میں شہید ہونے والے شہریوں کے لواحقین اور زخمی افراد سے وفاقی حکومت اور محکمہ ریلوے کا ناروا سلوک برتنے اور شہداء و زخمی افراد کی اعلان زدہ رقم میں …
مزید پڑھیں دسمبر 31, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص دو کاروں کے تصادم کے باعث ایک شخص جانبحق تین افراد زخمی، عمر کوٹ روڈ پر شادی کی تقریب میں جاتے ہوۓ کار کی ٹکر لگنے سے اکبر خان نامی شخص جانبحق جبکہ ایک خاتون رخسانہ آصف اور شہباز شدید زخمی، زخمیوں کو سول …
مزید پڑھیں دسمبر 31, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل جھڈو مکمل طور پر تڈی دل کی لپیٹ میں کروڑوں کی تعداد میں تڈی دل کھڑی فصلیں تباہ کرنے کے بعد شہری آبادی میں داخل، شہریوں میں تڈی دل سے شدید خوف حکومت سندھ کے خلاف احتجاج، مقامی ایم پی اے میر …
مزید پڑھیں دسمبر 31, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مہران پولیس کی اہم کاروائی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث اہم گروہ گرفتار، ملزمان کے قبضے سے پستول اور چھینے گئے موبائل فونز اور مسروقہ رقم برآمد، مقدمہ درج، 27 دسمبر کو مہران تھانے کی حدود اسحاق کالونی میں ایک شخص محمد عذیر سے نامعلوم موٹر …
مزید پڑھیں دسمبر 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وزیراعلیٰ سندھ کے خصوصی معاون برائے انسانی حقوق ویر جی کولہی نے کہا ہے کہ مذہبی بھائی چارگی، تہذیب و تمدن، آثارِقدیمہ اور سندھ کی ثقافت کے تحفظ کیلئے حکومت کے ساتھ ساتھ معاشرے کے ہر فرد کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، ان …
مزید پڑھیں دسمبر 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مہران پولیس کی گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائی، ملزم گرفتار، بڑی تعداد میں دیسی ساختہ گٹکے برآمد، مقدمہ درج۔ ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ثاقب اسماعیل میمن کی ہدایات اور ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں مہران پولیس کا …
مزید پڑھیں دسمبر 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (بیورو رپورٹ) ایوان صحافت میرپورخاص اور میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن (میما) کے سالانہ انتخابات سال 2020 کے لئے لبرل اور ڈیموکریٹک پینل کے امیدوار کامیاب۔ ایوان صحافت میرپورخاص کے سرپرست اعلیٰ کے لئے ملک عبدالرزاق منتخب، جبکہ لبرل پینل سے ہاشم شر صدر ایوان صحافت میرپورخاص منتخب، ڈیموکریٹ …
مزید پڑھیں دسمبر 27, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او غریب آباد کامران ھالیپوٹو کی کاروائی ملزم سلیمان ولد علیم نوہڑی گرفتار ملزم کے قبضے سے چوری شدہ کورے کار اور ایک کار کی چوری شدہ نمبر پلیٹ برآمد۔ ایس ایچ او کے مطابق کار کراچی کے علاقے لانڈھی سے چوری ہوئی …
مزید پڑھیں دسمبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل کمشنر "ون” میرپورخاص سید عطااللہ شاہ بخاری نے کہا ہے کہ ماں اور بچوں کی بہتر نشوونما کیلئے خاندانی منصوبہ بندی پر عمل کرنا نہایت ضروری ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میرپورخاص کی یونین کونسل کاک کے گاؤں حاجی لعل بخش لغاری …
مزید پڑھیں