تازہ ترین
Home / میرپورخاص (page 43)

میرپورخاص

غریب آباد پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی حدود سیال گوٹھ میں پانچ روز قبل مبینہ قتل ہونے والی شادی شدہ خاتون کے قتل کا مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) غریب آباد پولیس اسٹیشن کی حدود سیال گوٹھ میں پانچ روز قبل مبینہ قتل ہونے والی شادی شدہ خاتون شریمتی پنیا کے قتل کا مقدمہ درج۔ مقدمہ زیر دفعہ 322/34 پی پی سی کے تحت پونیا کے والد کی مدعیت میں مقتولہ کے شوہر نریش …

مزید پڑھیں

بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض اور عمر بھر کی محتاجی سے بچانے کیلئے 5 سال کی عمر تک کے ہر بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلوانے چاہئیں۔ ایم پی اے میر طارق تالپور

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم پی اے میر طارق تالپور نے کہا ہے کہ صحت اللہ تعالیٰ کی طرف سے دی ہوئی بڑی نعمت ہے ہمیں اس کی قدر کرنا چاہئے ہمیں اپنے بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض اوران کو عمر بھر کی محتاجی سے بچانے کیلئے ہر …

مزید پڑھیں

سول ہسپتال میرپورخاص کی بہتری کے لیے سول سرجن و ایم ایس ڈاکٹر طاہر اقبال کے احسن اقدامات، میٹھے پانی لائن، 12 نئے انکیوبیٹر، نئے ڈینٹل یونٹ کا قیام عوامی سہولیات کے لئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول سرجن و میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر طاہر اقبال کی سول ہسپتال کی بہتری کے لیے کوششیں جاری۔ صوبائی وزیر ہری رام کشوری لال کی جانب سے دی گئی میٹھے پانی کی چھ انچ کی لائنیں سول ہسپتال میں ڈالنے کا کام جاری۔ ایم ایس ڈاکٹر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص تعلقہ کوٹ غلام محمد پولیس کی حدود گوٹھ دیال گڑھ اسٹاف پر رات دیر چوری کی واردات، دوکانوں سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تعلقہ کوٹ غلام محمد پولیس کی حدود گوٹھ دیال گڑھ اسٹاف پر رات دیر چوری کی واردات میں احمد دین جٹ کیلاش میگھواڑ اور پونم کی دوکانوں سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چور چوری کرکے لے گئے۔ تعلقہ کوٹ غلام محمد پولیس نے …

مزید پڑھیں

میرواہ گورچانی کے نوجوان سینئر صحافی ملک معراج خالد مختصر علالت کے بعد 40 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، مرحوم کو ان کے آبائی علاقے بابو تھبہ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی کے نوجوان سینئر صحافی ملک معراج خالد مختصر علالت کے بعد 40 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ملک معراج خالد گزشتہ تین ماہ سے برین ٹیومر کے مرض میں مبتلا تھے اور ٹراما سینٹر کراچی میں زیر علاج تھے نماز جنازہ …

مزید پڑھیں

کشمیر میں جاری ظلم و بربریت پر اقوام متحدہ کی خاموشی کا مطلب ہے کہ وہ حق کی بات کرنے سے قاصر ہے اگر کشمیریوں پر ظلم بند نہ کیا گیا تو مودی اور اس کے حواریوں کو خاک میں ملادینگے۔ عبدالجبار خان

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مرکزی انجمن تاجران میرپورخاص سندھ کی جانب سے کشمیر میں بھارت کی جانب سے جاری ظلوم بربریت کے خلاف کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ریلی پوسٹ آفس چوک سے پریس کلب تک مرکزی صدر عبدالجبار خان کی قیادت میں نکالی گئی، ریلی سے خطاب کرتے ہوۓ …

مزید پڑھیں

آئندہ سال 2020 میں موسم بہار میں شجرکاری مہم کا آغاز کیا جائے گا مہم کے دوران ضلع میرپورخاص کی تمام کاٹن فیکٹریوں میں 10 ہزار پودے لگائے جائیں گے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ ماحولیات میرپورخاص محمد صہیب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ ماحولیات میرپورخاص محمد صہیب نے نے کہا ہے کہ ماحول کو متوازن رکھنے اور بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کی روک تھام کیلئے ہم سب کو زیادہ سے زیادہ پودے لگانے کی ضرورت ہے کیونکہ درخت کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرتے ہیں اور …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں موجود 13 تاریخی مقامات کی حفاظت کیلئے ہم سب کو اپنا اپنا موئثر کردار ادا کرنا چاہئے، تاریخی مقامات کی حدود میں ہونیوالے قبضے ختم کرائے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ تاریخی مقامات میرپورخاص سمیت سندھ کی ایک اہم شناخت ہیں تاریخی مقامات کی حفاظت کیلئے ہم سب کو اپنااپنا موئثر کردار ادا کرنا چاہئے تاریخی ورثوں سے شاندار ماضی یاد آتا ہے اس ضمن میں …

مزید پڑھیں

زمین کا قرض اتارنے کیلئے سندھ دھرتی اور سندھ کے لوگوں کی بہتری کیلئے ہر ممکن کوشش کرتا رہوں گا۔ صوبائی مشیر تاج حیدر کا شاہ عبدالطیف بھٹائی گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میرپورخاص کی تقریب سے خطاب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سابق سینیٹر و صوبائی مشیر تاج حیدرنے کہا ہے کہ جس زمین پر ہم چلتے ہیں اس زمین کا ہم پر قرض ہے ہمیں ہروقت سوچنا چاہئے کہ یہ قرض ادا کر رہے ہیں یا نہیں یہ نہ ہو کہ ہم اس دنیا سے چلے …

مزید پڑھیں

چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ آفس آمد۔ باہمی روابط اور مسائل کے حل کے لئے مشترکہ اجلاسوں کے انعقاد پر اتفاق رائے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جابر مجید، سینئر نائب صدر مرزا زمان خان، نائب صدر علی باوانی، سابق صدر مرزا اعظم بیگ، ایگزیکٹو ممبران عبدالمنان خان، الیاس خان، جمشید قائمخانی اور شفیع ملک پر مشتمل ایک وفد نے ایم کیو ایم پاکستان …

مزید پڑھیں