تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کے خواجہ سرا (ذیشان کا قابل تعریف کارنامہ) درگاہ محمود شاہ سے اغوا ہونے والے 7 سالہ بچے کو ریلوے پھاٹک سے اغوا کار کے چنگل سے بازیاب کروایا

میرپورخاص کے خواجہ سرا (ذیشان کا قابل تعریف کارنامہ) درگاہ محمود شاہ سے اغوا ہونے والے 7 سالہ بچے کو ریلوے پھاٹک سے اغوا کار کے چنگل سے بازیاب کروایا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے خواجہ سرا (ذیشان کا قابل تعریف کارنامہ) درگاہ محمود شاہ سے اغوا ہونے والے 7 سالہ بچے فہیم ولد نعیم کو ریلوے پھاٹک سے اغوا کار کے چنگل سے بازیاب کروایا۔ نامعلوم اغوا کار نے بچے سے پانچ سو روپے اور گیس پریشر والی مشین چھین کر فرار ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی سٹی منظور کھوسو کی سربراہی مں پولیس نے ناکہ بندی کی۔ پولیس نے بچے کو اور باپ کو تفتیش کے لئے تھانے منتقل کردیا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے