Home / ملتان (page 16)

ملتان

خانیوال ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر ریسکیو 1122 زیر صدارت ریسکیو 1122 کا ماہانہ اجلاس

یاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر ریسکیو 1122 ڈاکٹر اعجاز انجم کی زیر صدارت ریسکیو 1122 کا ماہانہ اجلاس ریسکیو اسٹیشن پر ہوا ۔کنٹرول روم انچارج محمد نعیم نے ریسکیو 1122 کی ماہ فروری کی کارگردگی پر بریفنگ دی۔ ریسکیو 1122 نے ماہ فروری میں …

مزید پڑھیں

میاں چنوں تھانہ چھب کلاں پولیس کی بڑی کاروائی منشیات فروشوں کے بین الصوبائی گینگ کی خاتون سمیت دو ملزمان گرفتار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تھانہ چھب کلاں پولیس کی بڑی کاروائی پولیس نے منشیات فروشوں کے بین الصوبائی گینگ کے ایک خواتین سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان کے قبضے سے 16 کلو 238 گرام چرس کے 13 عدد پیکٹس اور 2 کلو 490 گرام …

مزید پڑھیں

خانیوال میں موٹر سائیکل اور رکشے میں تصادم 4 افراد زخمی

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال نزد 121 پندرہ ایل موٹرسائیکل اور رکشہ میں تصادم 4 افراد زخمی، زخمیوں میں شمس ولد جبار، پروین ذوجہ اختر، اللہ دتہ ولد اقبال اور ارسلان ولد فلک شیر۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید پڑھیں

خانیوال مزدا بس میں گیس سیلینڈر لیکج کے باعث آگ لگ گئی ریسکیو 1122 کے جوانوں کی بروقت کاروائی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال نزد 92 دس آر خانیوال سے گڑھا موڑ جاتے ہوئے مزدہ بس میں گیس سلنڈر لیکج کے باعث آگ لگ گئی، ریسکیو 1122 کے جوانوں کی بروقت کاروائی آگ پر قابو پالیا گیا کوئی جانی نقصان نہ ہوا۔

مزید پڑھیں

میاں چنوں ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشن

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، میاں چنوں کاروائی کرتے ہوئے دو موٹر سائیکل سواروں کا تعاقب کیا جو میاں چنوں کے نواہی آبادی گئوشالہ کے رہائشی انصاری برادری سے تعلق رکھتے تھے موٹر …

مزید پڑھیں

میاں چنوں پولیس کی کاروائی, بدنام زمانہ شراب فروش گرفتار 17 لیڑ شراب برآمد

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال محمد معصوم کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔ ایس ایچ او سٹی میاں چنوں نے پولیس ٹیم کے ہمراہ محلہ اسلام آباد میں بدنام زمانہ شراب فروش خالد اقبال کو چھاپہ مار کاروائی میں گرفتار کر …

مزید پڑھیں

کبیروالا میں بینک مینجر نے بیوہ خاتون کی ساری جمع پونجی دھوکے سے ہڑپ کرلی، متاثرہ خاتون کی حکومت پاکستان، اعلی عدلیہ سے انصاف کی اپیل

خانیوال (بیورو رپورٹ) کبیروالا میں بینک مینجر نے بیوہ خاتون کی ساری جمع پونجی دھوکے سے ہڑپ کرلی۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال کی تحصیل کبیروالا کے علاقے سکنہ کوہی والا کی رہاشی خاتون خالدہ پروین نے شوہر کی معذوری کے بعد 12 ایکڑ اراضی فروخت کرکے اراضی کی رقم تقریبن …

مزید پڑھیں

شکیل آفریدی کے بدلے میں عافیہ صدیقی کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ خوش آئند ہے کہ طالبان امریکہ نے مل بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ملتان (بیورو رپورٹ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ خوش آئند ہے کہ طالبان امریکہ نے مل بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے توقع ہے کہ بات مزید آگے بڑھے گی اور امن قائم ہوگا۔ پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے۔ …

مزید پڑھیں

میاں چنوں تھانہ تلمبہ پولیس کی کارروائی بھاری مقدار میں افیون، چرس اور ناجائیز اسلحہ کی برآمد، ملزمان گرفتار مقدمات درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی خانیوال کی ہدایت پرجرائم پیشہ افراد کے خلاف چلائی گئے مہم کے دوران تھانہ تلمبہ پولیس کی کارروائی۔ بھاری مقدار میں افیون، چرس اور ناجائیز اسلحہ کی مد میں ایک عدد کلاشنکوف برآمد، ملزمان گرفتار مقدمات درج- تفصیلات کے مطابق تھانہ تلمبہ …

مزید پڑھیں

نامعلوم شخص اپنی بغیر نمبر پلیٹ کار رات کے اندھیرے میں کھڑی کرکے فرار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں سرکل روڈ پر نامعلوم شخص اپنی کار رات کے اندھیرے میں کھڑی کرکے فرار ہوگیا، دکاندار کی اطلاع پر تھانہ سٹی پولیس نے بلانمبری نامعلوم کار تحویل میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات سرکل روڈ پر ندیم فوٹو سٹیٹ شاپ …

مزید پڑھیں