Home / ملتان (page 15)

ملتان

او آئی سی کا اجلاس نہایت اہم تھا۔ ہم نے مسلم امہ کی توجہ اسلام و فوبیہ، مقبوضہ کشمیر اور مسلہ فلسطین پر دلائی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ملتان (بیورو رپورٹ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق محسن داوڑ اور علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے جاسکتے ہیں لیکن کیا غیر ملکی قوتوں کو پاکستان میں مداخلت کی دعوت دینا محب وطنی ہے؟ ملتان میں افطار ڈنر کی بعد میڈیا سے …

مزید پڑھیں

بورے والا گگومنڈی نواحی گاؤں کے 14 سالہ لڑکے سے دو بااثر نوجوانوں کی اسلحہ کے زور پر زیادتی، ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے

بورے والا (بیورو رپورٹ) بورے والا گگومنڈی نواحی گاؤں کے 14 سالہ لڑکے سے دو بااثر نوجوانوں کی اسلحہ کے زور پر زیادتی۔ ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے۔ اگرپولیس کواطلاع دی تو ویڈیو وائرل کردیں گے۔ ملزمان کی متاثرہ لڑکے کو دھمکی۔  

مزید پڑھیں

نیوی ریکروٹمنٹ اینڈ سلیکشن سینٹر ملتان میں مستقل کمیشنڈ آفیسرز کے لیے کیڈٹس کی رجسٹریشن 2 جون تک جاری ہے

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) آفیسر انچارج پاکستان نیوی ریکروٹمنٹ اینڈ سلیکشن سینٹر ملتان کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلز کے مطابق پاکستان نیوی میں مستقل کمیشنڈ آفیسرز کے لیے کیڈٹس کی رجسٹریشن جاری ہے۔ وہ امیدوار جنہوں نے میٹرک (سائنس) اور ایف ایس سی (پری انجینئرنگ) کے امتحانات …

مزید پڑھیں

ڈالر کی بڑھتی قیمت کی وجہ امریکا اور چائینہ کے درمیان معاملات ہیں‏۔ شاہ محمود قریشی

ملتان (بیورو رپورٹ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ گورنر اسٹیٹ بینک کی بنیادی ذمہ داری ہے کہ وہ ڈالر کے ریٹ کو دیکھیں وزیر خزانہ کا اس سے تعلق نہیں ہوتا۔ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں

میاں چنوں تلمبہ میں جعلی عامل بن کر سادہ لو لوگوں کو لوٹنا فیشن بن گیا

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) تلمبہ میں جعلی عامل بن کر سادہ لو لوگوں کو لوٹنا فیشن بن گیا، میاں چنوں سے تلعلق رکھنے والاجعلی عامل بابا محسن نامی شخص جوکہ اپنے آپ کو بہیت بڑا عامل بتاتا ہے اس جعلی بابے نے پل گھراٹ کے قریب اپنا مقرو …

مزید پڑھیں

کبیر والا میں بس کو حادثہ 1 خاتون جاںبحق جبکہ 7 افراد زخمی

کبیر والا (بیورو رپورٹ) کبیر والا میں بس الٹ گئی۔ کبیر والا جھنگ روڈ نزد قطعہ حبیب شاہ بس الٹ گئی بس حافظ آباد سے علی پور جا رہی تھی حادثہ روڈ پر کھڑے خراب رکشہ کے باعث پیش آیا حادثے میں 1 خاتون جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی …

مزید پڑھیں

ملتان کے حلقہ پی پی 218 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے میدان مارلیا

ملتان (بیورو رپورٹ) ملتان کے حلقہ پی پی 218 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے میدان مارلیا، پی ٹی آئی کے واصف راں 32458 ووٹ لیکر کامیا ب رہے۔ ملتان کے حلقہ پی پی 218 کے ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف …

مزید پڑھیں

شجاع آباد کے نواحی علاقے میں آٹھ سالہ معصوم بچی کے ساتھ اوباش نوجوان نے اپنی بھابی کی مدد سے زیادتی کی، میڈیکل ہونے کے باوجود ملزم کے خلاف مقدمہ درج نہ ہوسکا

ملتان (بیورو رپورٹ) شجاع آباد کے نواحی علاقہ بستی ملوک تھانہ جلہ آرائیں چک نمبر386 ڈبلیو بی میں ظلم کی انتہا کردی گئی۔ آٹھ سالہ معصوم بچی (ش) کے ساتھ اوباش نوجوان عرفان نے اپنی بھابی کی مدد سے زیادتی کی۔ بچی کے والد عبدالستار نے اپنے بیان میں کہا …

مزید پڑھیں

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی ایل ایل بی کے تمام پرچوں میں فیل ہوگئے

ملتان (بیورو رپورٹ) سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی انتخابات کے بعد ایل ایل بی کے امتحان میں بھی ناکام ہوگئے ہیں، اور انہوں نے ایل ایل بی کے کسی بھی پرچے میں کامیابی حاصل نہیں کی۔ جمشید دستی نے گزشتہ برس رول نمبر 1744 کے ساتھ گورنمنٹ سائنس کالج …

مزید پڑھیں

ایک ماہ کے بچے کو ریسکیو 1122 شجاع آباد کی ٹیم نے کنویں سے زندہ نکال لیا

شجاع آباد (بیورو رپورٹ) ریسکیو 1122 شجاع آباد کی بروقت کاروائی نے ایک بچہ جوکہ کنویں میں گرا جس کی عمر ایک ماہ ہے بچے کو اس کی والدہ نے کنویں میں گرایا ماں کا ذہنی توازن درست نہیں ہے بچے کو زندہ ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ کنواں پچاس سے …

مزید پڑھیں