Home / اہم خبریں / میاں چنوں تھانہ تلمبہ پولیس کی کارروائی بھاری مقدار میں افیون، چرس اور ناجائیز اسلحہ کی برآمد، ملزمان گرفتار مقدمات درج

میاں چنوں تھانہ تلمبہ پولیس کی کارروائی بھاری مقدار میں افیون، چرس اور ناجائیز اسلحہ کی برآمد، ملزمان گرفتار مقدمات درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی خانیوال کی ہدایت پرجرائم پیشہ افراد کے خلاف چلائی گئے مہم کے دوران تھانہ تلمبہ پولیس کی کارروائی۔ بھاری مقدار میں افیون، چرس اور ناجائیز اسلحہ کی مد میں ایک عدد کلاشنکوف برآمد، ملزمان گرفتار مقدمات درج- تفصیلات کے مطابق تھانہ تلمبہ پولیس نے ڈی پی او خانیوال رانا معصوم علی کی ہدایت پر جرائم کی بیخ کنی کے لئے چلائی گئی مہم کے دوران نواحی گاؤں 22 چودہ ایل کے رہائشی محمد اجمل کے قبضہ سے 1450 گرام چرس اور غلام عباس کے قبضہ سے 200 گرام افیون اور ایک عدد کلاشنکوف برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا اور ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے