Home / لاہور (page 29)

لاہور

تین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ مکمل

لاہور (سپورٹس ڈیسک) تین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ مکمل کرلیا۔ سری لنکا نے جیت کیلئے پاکستان کو 148 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں پاکستان ٹیم 134 رنز بناسکی اور …

مزید پڑھیں

ون ڈے سیریز کے ہیرو، ٹی 20 میں ہوگئے زیرو، دوسرے ٹی 20 میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 35 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کو ہراکر ٹی ٹونٹی سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی ہے۔ پاکستان سری لنکا ٹی ٹوینٹی سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 183 …

مزید پڑھیں

پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کر لی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے مابین پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کر لی۔ سری لنکا نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز سکور کیے جواب میں …

مزید پڑھیں

پاکستان ڈویلپمنٹ سکواڈ نے اومان ہاکی ٹیم کو چوتھے اور آخری میچ میں 0-7 گول سےشکست دیکر سیریر جیت لی، گورنر پنجاب غلام سرور اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان ڈویلپمنٹ سکواڈ نے اومان ہاکی ٹیم کو چوتھے اور آخری میچ میں 0-7 گول سےشکست دیکر سیریر جیت لی، گورنر پنجاب غلام سرور اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے انکے ہمراہ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر، سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف اولمپین …

مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان میں دس سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونے کو ہے۔ لاہور میں بھی پاک سری لنکا میچ …

مزید پڑھیں

پاکستان ڈویلپمنٹ سکواڈ نے اومان ہاکی ٹیم کو تیسرے میچ میں چار گول سے شکست دیکر سیریر جیت لی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) جونیئر ورلڈ کپ کوالیفائینگ راؤنڈ کی تیاری کے سلسلہ میں پاکستان کا دورہ کرنے والی اومان ہاکی ٹیم نے چارمیچز پر مشتمل سیریز کے سلسلہ میں تیسرا میچ پاکستان ڈویلپمنٹ سکواڈ کے ساتھ کھیلا جوکہ پاکستان ڈویلپمنٹ سکواڈ نے صفر کے مقابلہ میں چارگول سے جیت لیا، …

مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ کا پہلا روز مکمل، خیبرپختونخوا کی جانب سے 2 سنچریاں، ناردرن کی اسپن جوڑی کے 6 شکار، بارش کے باعث سدرن پنجاب اور سندھ کے درمیان میچ شروع نہ ہوسکا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) قائداعظم ٹرافی کے سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ میں چوتھے راؤنڈ کا آغاز ہوگیا۔ 2 اکتوبر سے شروع ہونے والا راؤنڈ 4 اکتوبر تک جاری رہے گا حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس پشاور میں جاری میچ میں خیبرپختونخوا نے مہران ابراہیم اور خوشدل شاہ کی سنچریوں کی بدولت سنٹرل پنجاب …

مزید پڑھیں

لاہور میں صحافت کی آڑ میں منشیات فروخت کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم کے قبضہ سے 1 کلو سے زیادہ منشیات برآمد

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور مغلپورہ پولیس نے ان پڑھ جعلی صحافی جوکہ صحافت کی آڑ میں منشیات فروخت کرتا تھا کو گرفتار کرلیا، ملزم صغیر جہانگیر کے قبضہ سے 1 کلو سے زائد چرس اور ریڈ نیوز کے پریس کارڈ برآمد، مغلپورہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی ہوۓ جعلی …

مزید پڑھیں

چونیاں میں بچوں کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بناکر ہلاک کرنے والا ملزم گرفتار۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

لاہور (ویب ڈیسک) لاہورمیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ چونیاں کیس میں اہم سراغ مل گیا ہے، ایک بچے کی لاش اور 3 بچوں کی ہڈیوں کے ڈی این اے سے ان کی شناخت کی گئی اور یہ چاروں وارداتیں سہیل شہزاد …

مزید پڑھیں

لاہور میں حوا کی بیٹی سسرالیوں کے تشدد کا شکار، سسرال والے جلاد بن گئے

لاہور (ویب ڈیسک) ایک اور حوا کی بیٹی سسرالیوں کے تشدد کا شکار، سسرال والے جلاد بن گئے۔ لاھور گرین ٹاؤن 21 سالہ سنبل پر شوہر، ساس اور نندوں کا بدترین تشدد۔ سگی پھوپھی کا اپنی ہی بہو(بھتیجی) پر بہیمانہ تشدد۔ سنبل پر شوہر، ساس اور نندوں نے بدترین تشدد …

مزید پڑھیں