فروری 8, 2020 اہم خبریں, فن و فنکار, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ممتاز شاعر و ادیب ڈاکٹر اسماعیل گوہر کی شاعری کا مجموعہ”قطعہ قطعہ ژوندون” منظر عام پر آ گیا۔ یہ کتاب پشتو زبان میں قطعات کا پہلا مجموعہ ہے، ادبی حلقوں میں زبردست پذیرائی، اس سے قبل بھی ڈاکٹر اسماعیل گوہر کی متعدد اردو اور پشتو تصانیف …
مزید پڑھیں فروری 8, 2020 اہم خبریں, فن و فنکار, لاہور
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) شوبز کی ایک اور جوڑی کی ازدواجی زندگی میں دراڑیں، گلوکارہ صنم ماروی نے شوہر سے خلع کے لیے درخواست دائر کردی۔ صنم ماروی نے اپنے وکیل کی وساطت سے فیملی کورٹ میں خلع کا دعوہ دائر کیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ شوہر حامد …
مزید پڑھیں فروری 7, 2020 اہم خبریں, فن و فنکار, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) ملک کی معروف اداکارہ نگہت بٹ انتقال کرگئیں۔ فلم، ٹی وی اور سٹیج پر تین دہائیوں تک اداکاری کرنے والی نامور اداکارہ نگہت بٹ ان دنوں انتہائی کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور تھیں، معاشی تنگ دستی کی وجہ سے دو سال سے گھر کا …
مزید پڑھیں فروری 1, 2020 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ کے پانچویں سیزن کی افتتاحی تقریب میں اداکارہ ماہرہ خان اور مہوش حیات کی لائیو پرفارمنس کی خبریں منظر عام پر آئی ہیں۔ کرکٹ شائقین پی ایس ایل سیزن 5 کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں اور اس بار پی ایس …
مزید پڑھیں جنوری 24, 2020 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میڈیا انڈسٹری میں موجود مافیا لوگوں کو کام نہیں کرنے دیتا۔ ہمیں مافیا کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ انڈسٹری میں نئے لوگوں کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستانی اداکارہ میرا نے آرٹس کونسل کراچی میں منعقدہ پروگرام گپ شپ وِد میرا …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2019 اہم خبریں, شہید بینظر آباد, فن و فنکار
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم کے مقامی ہال میں حلقہ یاران سخن ٹنڈو آدم کی طرف سے نواں سالانہ کل پاکستان مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ جسکی صدارت اجمل سراج نے کی اور نظامت کے فرائض شہباز نیر اور آئرین فرحت نے ادا کیے شاعرہ رعنا ناہید …
مزید پڑھیں دسمبر 9, 2019 اہم خبریں, فن و فنکار
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) معروف نعت خواں، گلوکارہ اور فنکارہ عابدہ خانم نے اپنے خاوند کے ہمراہ شہر اقبال سیالکوٹ کا سیاحتی دورہ کیا جہاں پر انہوں نے کندن پور بارڈر، سیالکوٹ کینٹ ، اور شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی جاۓ پیدائش کا بھی دورہ کیا نمائندہ …
مزید پڑھیں دسمبر 3, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, فن و فنکار
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) انجمن ترقی پسند مصنفین ڈیرہ اسماعیل خان کے زیر اہتمام فیض احمد فیض کی 35 ویں برسی کی مناسبت سے ایک ادبی نشست علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے آڈیٹوریم ہال میں رکھی گئی۔ اس نشست میں متعدد شعراء، ادبی، وکلاء اور ادب دوست مرد …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2019 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بین الاقوامی سطح پر ہونے والا سب سے بڑا آزاد "ستاروں سے بھرپور” پاکستانی ایونٹ آئی پا انٹرنیشنل پاکستان پریسٹج ایوارڈز برطانیہ میں دو مرتبہ اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد اس سال اوسلو ناروے میں بھرپور طریقے سے چھانے کیلئے تیار ہے۔ ایوارڈز کی …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2019 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے شہر میں ادبی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے کراچی لٹریری سرکل کے نام سے ایک ادبی تنظیم قائم کی ہے۔کمشنر کراچی کی رہائش گاہ کے سبزہ زار میں منعقد ہ ایک اجلاس میں اردو سندھی اور انگریزی کے ممتاز قلم …
مزید پڑھیں