کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کردی۔ عاطف اسلم نے دوسال قبل سوشل میڈیا پر اپنے گھر بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری شیئر کی تھی۔ لیکن اس کے بعد انہوں نے نہ تو بیٹے کی کوئی تصویر شیئر اور نہ ہی اپنے بچوں سے متعلق کوئی اور خبر شیئر کی۔ تاہم گزشتہ روز عاطف اسلم نے اپنے بیٹے کی عاطف اسلم نے دو سال قبل اپنے بیٹے کی پیدائش کی خبر شیئر کی۔
Tags فن و فنکار