تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن خان کی شادی کی تاریخ طے پاگئی

اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن خان کی شادی کی تاریخ طے پاگئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن خان کی شادی کی تاریخ طے پاگئی۔ گزشتہ ماہ منال خان نے انسٹاگرام پر اپنی اور احسن محسن اکرام کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے مداحوں کو بتایا تھا کہ انہوں نے اور احسن نے ایک دوسرے کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ اب اداکار اور احسن محسن خان نے اپنے اپنے انسٹا گرام پر شادی کے کارڈ کی تصویر شیئر کی اور مداحوں کو بتایا کہ ان کی شادی کی تاریخ طے ہوگئی ہے۔ منال خان نے لکھا کہ آپ سب کی دعوت ہے جب کہ محسن خان نے لکھا کہ اب سے ہمیشہ کے لیے میرا دل تم سے جڑ گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے