Home / اہم خبریں / معروف پاکستانی گلوکارہ حمیرا ارشد لاہور میں اپنے گھر میں گرکر زخمی

معروف پاکستانی گلوکارہ حمیرا ارشد لاہور میں اپنے گھر میں گرکر زخمی

لاہور (بیورو رپورٹ) معروف پاکستانی گلوکارہ حمیرا ارشد لاہور میں اپنے گھر میں گرکر زخمی ہوگئیں۔ زخمی ہونے پر حمیرا ارشد کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں طبی امداد کے بعد انہیں گھر بھجوا دیا گیا۔ حمیرا ارشد کا کہنا ہے کہ ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے، چوٹ لگنے کے باعث ہاتھ میں تکلیف ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے