ایوان صحافت میرپورخاص کی جانب سے یوم دفاع 6 ستمبر کے شہداء کو سرخ سلام
میرپورخاص (بیورو رپورٹ) ایوان صحافت میرپورخاص کی جانب سے یوم دفاع 6 ستمبر کے شہداء کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں- ہمیں فخر ہے کہ ہم دنیا کی بہادر فوج کے چاہنے والے ہیں- وطن عزیز کی حفاظت کرتے کرتے شہادت کا جام نوش کرنے والے فورسز کے تمام جوانوں … مزید پڑھیں