Home / اہم خبریں / آئی ایس پی آر نے مسلح افواج کے شہیدوں اور غازیوں کو سلام پیش کرنے کے لئے نیا پرومو جاری کر دیا

آئی ایس پی آر نے مسلح افواج کے شہیدوں اور غازیوں کو سلام پیش کرنے کے لئے نیا پرومو جاری کر دیا

راولپنڈی (نوپ نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے مسلح افواج کے شہیدوں اور غازیوں کو سلام پیش کرنے کے لئے نیا پرومو جاری کر دیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شہیدوں کے ساتھ ان غازیوں کو بھی سلام جو ہمارے خواب پورے کرتے ہوئے خود ادھورے ہوگئے۔ یوم دفاع اس سال "ہمیں پیار ہے پاکستان سے کے عنوان سے بھرپور انداز میں منایا جارہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے پیغام کے ساتھ ایک ویڈیو بھی سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپ لوڈ کی ہے جس میں مادر وطن کی حفاظت کے دوران زخمی ہونے والوں کی قربانیوں کو اجاگر کیا گیا ہے.

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے