Home / اہم خبریں / شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے مقابلے میں شہید ہونے والے 7 جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی آرمی چیف بھی شریک

شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے مقابلے میں شہید ہونے والے 7 جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی آرمی چیف بھی شریک

راولپنڈی (نوپ نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ روز شمالی وزیرستان کے علاقوں گرلامی اور سپیرا کنٹر میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے مقابلے میں شہید ہونے والے 7 جوانوں کی نمازِ جنازہ راولپنڈی گیریژن میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی۔ نماز جنازہ کے بعد شہداء کے جسد خاکی کو فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں بھجواد دیا گیا۔ شہداء کی تدفین پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقوں میں ہوگی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے