تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایوان صحافت میرپورخاص کی جانب سے یوم دفاع 6 ستمبر کے شہداء کو سرخ سلام

ایوان صحافت میرپورخاص کی جانب سے یوم دفاع 6 ستمبر کے شہداء کو سرخ سلام

میرپورخاص (بیورو رپورٹ) ایوان صحافت میرپورخاص کی جانب سے یوم دفاع 6 ستمبر کے شہداء کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں- ہمیں فخر ہے کہ ہم دنیا کی بہادر فوج کے چاہنے والے ہیں- وطن عزیز کی حفاظت کرتے کرتے شہادت کا جام نوش کرنے والے فورسز کے تمام جوانوں کے لیئے دل سے دعا اور سرخ سلام- منجانب صدر جنرل سیکریٹری و اراکین ایوان صحافت میرپورخاص-

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے