Home / صحت (page 19)

صحت

پولیو کا خاتمہ ممکن بنانے کے لیے ای او سی ہزارہ سمیت صوبے کے 11 ہائی رسک اضلاع میں پولیو ٹیموں کو اہداف کے حصول کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کر رہا ہے۔ صوبائی کوآرڈینیٹر عبدالباسط

ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ہزارہ ڈویژن کے آٹھوں اضلاع میں پولیو کے خاتمہ کی خصوصی پانچ روزہ مہم پورے زور و شور سے جاری ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سنٹر(ای او سی) خیبر پختونخوا کے صوبائی کوآرڈینیٹر عبدالباسط نے بتایا ہے کہ 2020 میں پولیو کا خاتمہ ممکن بنانے کے لیے ای …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کا رات گئے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میاں چنوں کا دورہ

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم نے رات گئے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میاں چنوں کا دورہ کیا اسسٹنٹ کمشنرنے ہسپتال میں صفائی اور ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری چیک کی اور مختلف وارڈز میں …

مزید پڑھیں

ضلع ایبٹ آباد میں پولیو سے بچاؤ کی ایک اور پانچ روزہ مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور سابق ایم این اے تحریک انصاف ڈاکٹر اظہرجدون نے وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کرمہم کا افتتاح کیا

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ضلع ایبٹ آباد میں پولیو سے بچاؤ کی ایک اور پانچ روزہ مہم کاآغاز پیر کے روز کر دیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد شہاب خان اور سابق ایم این اے و رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر اظہرجدون نے وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال میں …

مزید پڑھیں

لوئر کوہستان میں چار روزہ پولیو مہم آج سے شروع ہوگئی، مہم کی سیکیورٹی کے کڑے انتظامات کیے گئے ہیں، ہزارہ کے اضلاع میں چار روزہ پولیو مہم کا افتتاح آج سے ہوگیا

لوئر کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) لوئر کوہستان میں چار روزہ پولیو مہم آج سے شروع ہوگئی، مہم کی سیکیورٹی کے کڑے انتظامات کیے گئے ہیں، ہزارہ کے اضلاع میں چار روزہ پولیو مہم کا افتتاح آج سے ہوگیا، لوئر کوہستان میں پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی کے لیے کڑے انتظامات کیے …

مزید پڑھیں

گذشتہ پولیو مہم میں ہزارہ ڈویژن کے آٹھوں اضلاع کے 236 یونین کونسلوں میں 3912 پولیو ٹیموں نے 912447 میں سے 900196 بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر 98 فیصد اہداف حاصل کئے

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر السلام نے ہزارہ ڈویژن میں 22 نومبر کو ختم ہونے والی سابقہ پانچ روزہ پولیو مہم کے اہداف کے 98 فیصد حصول کو ناکافی قرار دیتے ہوئے محکمہ صحت پر واضح کیا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت پولیو مہم کے …

مزید پڑھیں

محکمہ صحت کی لاپرواہی اور غفلت کی وجہ سے ملک بھر خصوصا صوبہ سندھ میں ڈینگی، ملیریا اور دیگر امراض سے متاثرہ مریضوں کی تعداد روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔ طارق چاندی والا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے نائب صدر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اور مچھروں کی من مانیاں کسی کے کنٹرول میں نہیں، دونوں کا کام عوام کو اذیتیں دینا اور تڑپا تڑپا کر مارنا ہے۔ محکمہ صحت کی لاپرواہی اور غفلت …

مزید پڑھیں

ڈینگی سے بچاؤ کے اقدامات۔ کمشنر کراچی کا ڈینگی بچاؤ کیمپ کا دورہ، ڈینگی کی صورتحال مسلسل بہتر ہورہی ہے امید ہے اگلے ایک ہفتہ میں قابو پا لیا جائے گا۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کہا ہے کہ کراچی انتظامیہ نے محکمہ صحت اور دیگر متعلقہ اداروں کے ساتھ ملکر کراچی میں ڈینگی سے بچاؤ کے لئے موثر اقدامات کئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی سربراہی میں ریسپانس ٹیمین کام کر رہی ہیں۔ ڈینگی کی صورتحال بدستور …

مزید پڑھیں

عالمی اینٹی بائیوٹک ادویات کی آگہی کے ہفتے پر بریفنگ کا انعقاد، مصنف، صحافیوں اور ماہرین کی شرکت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی اینٹی بائیوٹک آگاہی کے ہفتے کی مناسبت سے ایک بریفنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں مصنف، صحافیوں اور ماہرین نے شرکت کی اور وبائی بیماریوں، ملک میں بڑھتے ہوئے اینٹی مائیکروبائل ریسزٹنس (اے ایم آر) کے خطرات سے متعلق تفصیلی گفتگو کی۔ شرکاء کو …

مزید پڑھیں

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ، سفید پوش طبقہ پریشانی اور اذیت میں مبتلا ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کے ممتاز سماجی کارکن مدثر علی میمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے بار بار تردید کے باوجود بھی دوا ساز کمپنیوں نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے سفید پوش طبقہ کو پریشانی اور اذیت …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب میں میں ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے لئے ویکسی نیشن کیمپ کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی سیکرٹری صحت زاہد علی عباسی نے کہا ہے کہ گھروں میں رہنے والے بچوں کی ویکسی نیشن تھوڑا مشکل ہے، گھروں میں رہنے والے اکثر بچے ڈر جاتے ہیں لیکن اس میں گھبرانے کی بات نہیں ہے، ہمارا ہدف ایک کروڑ بچے ہیں اور اس …

مزید پڑھیں