نومبر 13, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ میں ٹائیفائیڈ کے بڑھتے ہوئے اثرات اور اینٹی بائیوٹک کے اثر انداز نہ ہونے پر حکومت سندھ نے سندھ کی 462 یونین کونسل میں ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ٹیکے لگانے کی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 18 نومبر سے 30 …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر میرپورخاص اعجاز سیال نے کہا ہے کہ لوگوں میں خاندانی منصوبہ بندی کے متعلق رجحان بڑھ رہا ہے اسی لئے محکمہ بہبود آبادی کی جانب سے ضلعے کے مختلف علاقوں میں خاندانی منصوبہ بندی کے کیمپ لگائے جارہے ہیں اس ضمن …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, صحت, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) آغا خان ہیلتھ سروس چترال جو ایک غیر سرکاری ادارہ ہے، صوبائی حکومت نے چترال کے تین ہسپتال ان کے حوالہ کئے ہیں۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سب سے پہلے دیہی مرکز صحت شاہ گرام غالباً سال 2005 میں اس کے حوالہ ہوا۔ اسی …
مزید پڑھیں نومبر 7, 2019 اہم خبریں, صحت, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا رورل ہیلتھ سنٹر تلمبہ کا دورہ، اسسٹنٹ کمشنرنے ہسپتال میں صفائی اور ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی حاضری چیک کی اور مختلف وارڈز میں جاکر مریضوں کی عیادت کی اور دستیاب سہولیات کے بارے میں دریافت کیا …
مزید پڑھیں نومبر 7, 2019 اہم خبریں, صحت, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا رات گے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کا دورہ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ہسپتال میں صفائی اور ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی حاضری چیک کی اور مختلف واڈز میں جاکے مریضوں کی عیادت کی اور دستیاب سہولیات کے بارے …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, حیدرآباد, صحت
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ تعلقہ ہسپتال میں کروڑوں روپے کے بجٹ ہونے کے باوجود تباہی کے کنارے پر شہریوں کی شکایات پر نیشنل پریس کلب تعلقہ میہڑ کی ٹیم تعلقہ ہسپتال پہنچی او پی ڈی کے اوقات میں متعدد ڈاکٹر ڈیوٹی سے غائب تھے دفاتر میں کرسیاں خالی پڑی …
مزید پڑھیں نومبر 5, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, صحت
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت خیبر پختونخوا میں 11 اضلاع میں شروع ہونے والی تین روزہ انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی، محکمہ صحت کے مطابق پولیو مہم گرینڈ ہیلتھ الائنس کے احتجاج کے باعث ملتوی کی گئی ہے، انسداد پولیو مہم کیلئے نئی تاریخ …
مزید پڑھیں اکتوبر 31, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ عوام کی فلاح وبہبود کیلئے صحت کے شعبے میں بہتری لانا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے اور مہم کے دوران درپیش مسائل …
مزید پڑھیں اکتوبر 28, 2019 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق ایڈیشنل سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک نے ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں ڈینگی وبائی شکل اختیار کر کیا گیا ہے لیکن سندھ حکومت کے کانوں پر …
مزید پڑھیں اکتوبر 28, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد شہاب اسلم نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی کو کنٹرول کرنا بہت ضروری ہے اس ضمن میں محکمہ بہبود آبادی کو مزید فعالیت سے کام کرنا ہوگا ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ بہبود آبادی میرپورخاص کی جانب سے …
مزید پڑھیں