بیرانی سے گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے اسحاق راجپوت کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش جمڑاؤ کینال سے بر آمد قتل کرنے کا شبہ
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) بیرانی سے گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے اسحاق راجپوت کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش جمڑاؤ کینال سے بر آمد قتل کرنے کا شبہ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بیرانی ایجوکیشن ورکس کا ملازم اسحاق راجپوت صبح 8 بجے سے لاپتہ ہوگیا تھا جسکی موٹر سائیکل … مزید پڑھیں