دسمبر 28, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم کے علاقے جوہر آباد قریشی منزل پر واقع رفیق غوری کی رہائش گاہ پر پی ٹی آئی شمولیتی پروگرام اور انصاف ہاؤس کی افتتاحی تقریب منعقد کی گٸی جس میں محمد رفیق غوری نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع …
مزید پڑھیں دسمبر 28, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم کے مختلف علاقوں میں قائم بھینسوں کے باڑوں کی وجہ سے شہری دہرے عذاب میں مبتلا گوبرسے گلی محلوں میں گندگی اورتعفن پھیلنے سے مختلف بیماریاں جنم لے رہی ہیں درجنوں بھینسوں کے باڑے جوکہ علاقہ مکینوں، کونسلروں اور میونسپل کمیٹی انتظامیہ کے …
مزید پڑھیں دسمبر 28, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) حیسکو کی جانب سے ٹنڈو آدم سٹی کے فیڈر ٹی اے 1 پر غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے معمولات زندگی کو شدید متاثر کیا ہے کاروباری زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے وفاقی حکومت اور وفاقی وزیر پانی و بجلی اور حیسکو حکام کی جانب …
مزید پڑھیں دسمبر 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) انڈس ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ٹنڈو آدم میں عظیم الشان محفل سماع کا انعقاد، عابد مہر علی اور ہمنواء نے فن کا مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈس ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ٹنڈو آدم کے مالک کامران عزیز غوری کی جانب سے عظیم الشان محفل سماع کا …
مزید پڑھیں دسمبر 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) تحصیل جام نواز علی کا گنجان آبادی والا شہر بیرانی کے عوام تمام بنیادی سہولیات سے محروم بجلی، گیس کی بلاوجہ لوڈشیڈنگ اپنی جگہ برقرار ہے تو دوسری جانب شہری پینے کے صاف پانی سے بھی محروم ہیں جبکہ اس حلقے میں ایک سینیٹر، ایک …
مزید پڑھیں دسمبر 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) انڈس ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ٹنڈو آدم میں عظیم الشان محفل سماع 26 دسمبر کو منعقد کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق انڈس ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ٹنڈو آدم کے مالک کامران عزیز غوری کی جانب سے 26 دسمبر بروز جمعرات کو عظیم الشان محفل سماع کا …
مزید پڑھیں دسمبر 22, 2019 اہم خبریں, شہید بینظر آباد, صحت
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ڈسٹرکٹ پاپولیشن ضلع سانگھڑ کی جانب سے ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد سینکڑوں خواتین اور بچوں کا مفت معائنہ اور ادویات فراہم کیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر سانگھڑ سید دوست علی شاہ کی ہدایت پر ٹنڈو آدم کے نزدیک …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) دکانوں کے آگے پتھارے داروں کی موجودگی خریداروں کے لیے مشکلات کا باعث بن گئی، موٹر سائیکلیں و سامان لادنے والی سواری نے مزید مشکلات بڑھا دیں۔ دوکانداروں نے گلیاں تنگ کردیں، بازار میں موٹرسائیکل کے داخلے سے پیدل چلنا محال، انتظامیہ خانہ پری تک …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2019 اہم خبریں, تعلیم, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) سندھ حکومت سرکاری تعلیمی اداروں میں تعلیم و تدریس کی بہتری کیلئے کوشاں ہے سرکاری تعلیمی اداروں میں انتہائی قابل اساتذہ اپنے اپنے اسکولوں میں طلبہ کو محدود وسائل کے باوجود بہتر تعلیم سے آراستہ کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار آئل اینڈ گیس سوشل …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2019 اہم خبریں, شہید بینظر آباد, فن و فنکار
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم کے مقامی ہال میں حلقہ یاران سخن ٹنڈو آدم کی طرف سے نواں سالانہ کل پاکستان مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ جسکی صدارت اجمل سراج نے کی اور نظامت کے فرائض شہباز نیر اور آئرین فرحت نے ادا کیے شاعرہ رعنا ناہید …
مزید پڑھیں