تازہ ترین
Home / شہید بینظر آباد (page 11)

شہید بینظر آباد

پرائیویٹ سیکٹر میں اسکول بنانے والوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی

محراب پور (رپورٹ: محمد علی ملک) صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے آج محراب پور میں گرین کریسنٹ ٹرسٹ کی جانب سے تعمیر ہونے والے ایجوکیشنل کمپلیکس کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرائیویٹ سیکٹر میں اسکول بنانے والوں کی حوصلہ افزائی کی جائے …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم کو جرائم سے پاک شہر بنانے کیلئے اپنی بھرپور کوشش کرینگے، اولین ترجیح امن و امان کا قیام اور جرائم کا خاتمہ ہے۔ اے ایس پی ایاز حسین

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم میں تعینات ہونیوالے اے ایس پی ایاز حسین نے مددگار 15 سینٹر پر یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی دعا کی اس موقع پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے اے ایس پی کو سلامی دی اس …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز پولیس کی جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری، 4 ملزمان گرفتار، چھینی گئی موٹر سائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ایس ایس پی نوشہرو فیروز الطاف حسین لغاری کی ہدایات کے پیش نظر ایس ایچ مورو انسپیکٹر محمد حنیف مہر بیمہ پولیس اسٹاف کاروائی کرکے، ملزم کو غیرقانونی اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم مسعود احمد چنڈ کے قبضے سے بنا لائسنس غیر قانونی پسٹل …

مزید پڑھیں

صحافی عزیز میمن اور آصف ملک کے قاتلوں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔ ڈی آئی جی نواب شاہ عرفان بلوچ

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) ڈی آئی جی نواب شاہ عرفان بلوچ اور ایس ایس پی نوشہرو فیروز الطاف لغاری کے ہمراہ محراب پور کا دورہ صحافی عزیز میمن اور آصف ملک کے قاتلوں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی نواب …

مزید پڑھیں

آنے والے دنوں میں ‏عوام کو دشمن بجٹ یا عوام دوست بجٹ کا اندازہ اچھی طرح ہو جائے گا۔ محمد بلال آرائیں سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن ضلع نوشہرو فیروز

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) پاکستان مسلم لیگ ن ضلع نوشہرو فیروز کے سینئر رہنما محمد بلال آرائیں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کے ٹیکس فری بجٹ کا دعویٰ بجٹ منظور ہونے سے پہلے ہی ہوگیا ہے اور آنے والے دنوں میں ‏عوام کو دشمن بجٹ یا …

مزید پڑھیں

موٹروے پولیس کی کمزور ٹائروں والی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کے خلاف کاروائی و وین، کار ٹیکسی سٹینڈ پر عوام اور ڈرائیوروں کو ہدایات

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) موٹر وے پولیس کی کمزور ٹائروں والی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کے خلاف کاروائی و وین، کار، ٹیکسی سٹینڈ پر عوام اور ڈرائیوروں کو ہدایات دیں۔ تفصیلات کے مطابق موٹر وے پولیس کے ڈی آئی جی علی شیر جکھرانی اور سیکٹر کمانڈر قاسم افتخار وڑائچ کی …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز پولیس کا ضلع بھر میں جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، شراب، گٹکا، ناجائز اسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ایس ایس پی نوشہرو فیروز الطاف حسین لغاری کی سخت ہدایات و احکامات کے پیش نظر ضلع پولیس نوشہرو فیروز کی جانب سے ضلع بھر میں جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ پولیس کی پہلی کاروائی میں ٹھاروشاہ تھانہ کی پولیس نے …

مزید پڑھیں

پنجاب کا سندھ میں پانی بند کرنے پر نوشہرو فیروز میں پیپلز پارٹی کا دھرنا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) نوشہروفیروز پیپلز پارٹی کی کال پر امین اللہ والے چوک پر دھرنا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے پانی بند کرنے پر پورے سندھ کی طرح نوشہرو فیروز میں بھی پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے حکم پر دھرنا۔ دھرنے کی رہنمائی نوشہرو فیروز کے …

مزید پڑھیں

گذشتہ روز بالا کوٹ میں درخت گرنے سے جانبحق ہونے والے مورو کے دو نوجوان کی میتیں ایمبولنس کے ذریعے مورو پہنچا دی گئیں

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) گذشتہ روز بالا کوٹ میں درخت گرنے سے جانبحق ہونے والے مورو کے دو نوجوان عاقب حسین میمن اور امیر حمزہ میمن کی نعشیں ایمبولنس کے ذریعے مورو پہنچائی گئیں، نعشیں مورو پہنچنے پر دونوں نوجوانوں کے گھروں میں کہرام مچ گیا۔ دونوں نوجوانوں کی …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم سب ڈویژن 2 کے علاقے بیرانی میں حیسکو کی ریکوری ٹیم پر بجلی چوروں اور نادہندگان کا قاتلانہ حملہ، دو ملازم شدید زخمی۔ ترجمان حیسکو

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) آپریشن ڈویژن ٹنڈو آدم کے ایکسین عزیز احمد بھٹو کی سربراہی میں سب ڈویژن ٹنڈو آدم 2۔ کے ایس ڈی او اور تکنیکی عملے نے آج بیرانی شہر میں نادہندگان کی بجلی منقطع کی تو بجلی چور مافیا کے ٹولے نے اچانک حیسکو کے …

مزید پڑھیں