جون 13, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ایس ایس پی نوشہرو فیروز الطاف حسین لغاری کی ہدایات کے پیش نظر جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ بھریا سٹی پولیس نے مختلف مقامات پہ کاروائیاں کرکے، تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم نیک محمد مری کے قبضے سے بنا …
مزید پڑھیں جون 13, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم سٹی پولیس کے خلاف ٹیچرز کا بھرپور احتجاج جس میں ٹیچرز کی ایک بڑی تعداد میں شرکت کی اور دن بدن بڑھتی ہوئی موٹر سائیکلوں کی چوری اور مختلف جرائم کے خلاف بھرپور احتجاج کیا، احتجاج میں ضلع سانگھڑ کے گسٹا کے …
مزید پڑھیں جون 12, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) مورو سے کوہ مری گھومنے جانے والے مورو کے دو نوجوان اور ڈراٸیور حادثے کا شکار، تفصیلات کے مطابق مورو سے کوہ مری گھومنے کے لیے جانے والے دو نوجوان حمزہ میمن اور عاقب ميمن سميت ڈرائيور جانبحق ہوگیا۔ جس کی اطلاع ملتے ہی گھر …
مزید پڑھیں جون 12, 2021 اہم خبریں, تعلیم, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) گورنمنٹ انصارالسلام پرائمری اسکول ٹنڈو آدم کے ٹیچر ماسٹر محمد طاہر شیخ اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے۔ ان کے اعزاز میں اسکول میں ایک الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا آنے والے معزز مہمانوں کا استقبال اسکول ہذا کے ہیڈ …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ بلال شاہد راؤ نے آج کورونا ویکسین لگوانے کے لئے ضلع کے علمائے کرام کے اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا حکومت کی جانب سے بڑے پیمانے پر شہریوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کے …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) سینئر قانون دان شہید عبدالسلام لہرانی کی چوتھی برسی پر ڈسٹرکٹ بار میں شاندار تقریب کا انعقاد, ضلع بھرسے وکلاء نے شریک ہوکر خراجِ تحسین پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز کے سینئر قانون دان، لہرانی ایسوسی ایٹ کے بانی شہید عبدالسلام لہرانی کی …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) نوشہرو فیروز پولیس کا ضلع بھر میں منشیات فروش ملزمان اور جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ ایس ایس پی نوشہرو فیروز الطاف حسین لغاری کی خصوصی ہدایات کے پیش نظر مورو پولیس نے دوران گشت مخفی اطلاع پہ کاروائی کرکے، منشیات فروش …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) محراب پور میں مسلح افراد کی شہر کے وسط میں واقع یوٹیلیٹی اسٹور پر ڈکیتی کی واردات، تفصیلات کے مطابق محراب پور میں مسلح افراد کی شہر کے وسط میں واقع یوٹیلیٹی اسٹور سے ڈکیتی کی واردات۔مسلح افراد یوٹیلیٹی اسٹور سے دو دن کا کیش …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) نوشہرو فیروز کے قریب قومی شاہراہ دھيرن کے پاس بھريا روڈ سے سيہون جانے والی بارات کی ڈاٹسن کا ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے الٹ گئی۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز کے قریب قومی شاہراہ دھيرن کے پاس بھريا روڈ سے سيہون جانے والی …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) مٹھیانی کے قریب ہوٹل پر بیٹھے باپ بیٹے پر مخالفین کا حملہ، فائرنگ، ایک نوجوان جاںبحق، باپ زخمی ہوگیا، ملزمان فرار ہوگئے، تفصیلات کے مطابق مٹھیانی پولیس کے مطابق مٹھیانی تھانہ کی حدود میں باندھی اسٹاپ پر باپ بیٹا ہوٹل پر بیٹھے تھے کہ ان …
مزید پڑھیں